زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے
نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے
. لوگ کہتے ہیں محبّت اتنی___ کرو کے دل پہ سوار ہو جاۓ...!
پر ہم کہتے ہیں کہ محبّت اتنی___ کرو کے بے وفا کو بھی پیار ہو جائے
شام ڈھلتی ہے ، تو آتی ہے دلاسہ دینے
پیار کرتی ہے بہت مجھ سے اداسی میری
قبول جرم کرتے ہیں سجدے میں گر کر اے خدا.
*
سزائے موت منظور ھے پر محبت اب نہیں کرنی
سـونـپ دی جـاتـی ہـے جـب کسـی اک کـو دل کـی سلطـنت
پھـر کسـی دوسـرے کـو تخـتِ دل کـا تـاج پہنـایـا نہـیں جـاتا
خاموشیاں بھی_____ خوفزدہ ھیں اس قدر*
*کچھ اسطرح سے کچلے ھیں تم نے الفاظ میرے
شاید خوشی کا دور بھی آ جائے
غم بھی تو مل گئے ہیں تمنا کئے بغیر
میں نے زہر بھی_____زخموں پر لگا کر دیکھا ہے
اتنی آہیں نہیں نکلتی جتنی تیری بے رخی سے نکلتی ہیں
زخم جدائی کے دھیرے دھیرے ___,, بڑھ جاتے تو اچھا تھا..
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر_________,,جاتے تو اچھا تھا
دل تو کرتا ہے کہ میں_____خرید لوں تیری تنہائی.....!
مگر افسوس میرے پاس خود _______تنہائی کے سِوا کُچھ نہیں
Good Evening PAKISTAN
Assalam-0-Alaikum Pakistan
فی امان اللہ🙋🙋
پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
مجھے تیری محبت کا سہارا مل گیا ہوتا😴😱🤔
تو مسکرا جہاں بھی ہے تو مسکرا
پاکستان میں قانون صرف غریبوں کے لیے
Rappers should be hanged in chowk
انسان جب درندہ بنتا ہے تو جانور بھی اس سے شرما جاتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain