💕لوگ اپنے ہوں یا پرائے، ہمیشہ اچھی فطرت، سوچ اور کردار نے لوگوں کا دل جیتا ہے، دلوں پہ راج سچائی کرتی ہے، دکھاوے اور طعنے نہیں کرتے💕
سمجھ سکتے ہو اذیت میری...؟
💔💔
میرے سامنے بدل گئی محبت میری..🥀💔
♥️ ***🥀𝐃𝐞𝐞𝐩 𝐩𝐨𝐞𝐭𝐫𝐲 𝐋𝐢𝐧𝐞'𝐬✍*
زبردستی کی نزدیکیوں سے
سکون کی دوریاں بہتر ہیں 🖤🥀✌️
لہجے سمجھ آ جاتے ہیں مجھے🔥
بس لوگوں کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا✌️