Damadam.pk
Ume-Soha's posts | Damadam

Ume-Soha's posts:

وہ لوگ جو جلدی رو پڑتے ہیں انھیں رلانا نہیں چاہیے کیونکہ جب وہ روتے ہیں تو صرف ایک بات پر نہیں بلکہ 
ان سب باتوں پر روتے ہیں جن پر انھوں نے صبر کیا تھا
U  : وہ لوگ جو جلدی رو پڑتے ہیں انھیں رلانا نہیں چاہیے کیونکہ جب وہ روتے ہیں تو - 
Ume-Soha
 

سب کچھ آتے ہوئے بھی ہم کو_______پیچھے رکھا گیا______راسموں رواجوں کو آگے رکھا گیا_____ اور جب ہمیں آگے برنا چاہا تو ہمیں سمجھوتہ سکھایا گیا______😔

Ume-Soha
 

وہ مسکرائے تو ہم اپنے ہوش گنوا بیٹھے ⁦
ہم ہوش میں آنے کو تھے وہ پھر مسکرا بیٹھے ☺️🤦🏻♀️☺️

Ume-Soha
 

بنا آواز کے رونا
رونے سے زیادہ درد دیتا ہے

Beautiful People image
U  : ان کی پلکوں سے شروع ہوئی داستان محبت جن کا جهکنا بھی قیامت جن کا اٹهنا بھی - 
اداس چھوڑ گئے وہ مجھ کو
کھل اٹھتی تھی میں 
جن کے مسکرانے سے۔🙂💔🥀
U  : اداس چھوڑ گئے وہ مجھ کو کھل اٹھتی تھی میں جن کے مسکرانے سے۔🙂💔🥀 - 
Ume-Soha
 

چاہے اس چاند میں چمک رہے نہ رہے 🌸
تیرے میرے پیار کی عمر سلامت رہے ✨❤️

Ume-Soha
 

_لوگ خوش مِزاج کہتے ہیں مجھ کو_،🙂
_میں نے خود کو اکثر اُداس پایا ہے._🥀

Ume-Soha
 

مرد کے ہاتھ میں اِتنی گِرفت تو ہونی چاہیے ہے کہ ؛ وہ اپنی مٙن پسند عورت کا ہاتھ سارے زمانے کے سامنے دلیری سے تھام سکے!💯🥰

*_محّبت کا کوئی ترازو نہیں ہوتا پرواہ بتا دیتی ہے کہ پیار کتنا ہے_*💞😌💞
U  : *_محّبت کا کوئی ترازو نہیں ہوتا پرواہ بتا دیتی ہے کہ پیار کتنا ہے_*💞😌💞 - 
Ume-Soha
 

نڀائڻ وارا خطائون ناهن ڏسندا☺️
۽ ڇڏڻ وارا وفائون ناهن ڏسندا😊

آنکھیں دو ہیں مگر آتا ھے' ایک نظر
آنکھوں سے ہی سیکھ لیجئے، یہ توحیدِ دلبرانہ ...☆
U  : آنکھیں دو ہیں مگر آتا ھے' ایک نظر آنکھوں سے ہی سیکھ لیجئے، یہ توحیدِ دلبرانہ - 
سب کے اِختلاف اپنی جگہ مگر...!!
مُجھ پے جَچتا ہے مُختلف ہونا...🙂🖤
U  : سب کے اِختلاف اپنی جگہ مگر...!! مُجھ پے جَچتا ہے مُختلف ہونا...🙂🖤 - 
مل گیا وہ شخص تو نایاب ہو جائیں گے ہم🌚 🥀 ✨
U  : مل گیا وہ شخص تو نایاب ہو جائیں گے ہم🌚 🥀 ✨ - 
Ume-Soha
 

💞ﺗﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗﮫ ﮐﯽ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﮑﯿﺮ ﺑﻦ
❤، ﺟﺎﺅﮞ
ﺻﺮﻑ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺗﯿﺮﺍ ﻣﻘﺪﺭ ،ﺗﯿﺮﯼ
❤ ﺗﻘﺪﯾﺮ ﺑﻦ ﺟﺎﺅﮞ
ﻣﯿﮟ ﺗﺠﮭﮯ ﺍﺗﻨﺎ ﭼﺎﮨﻮﮞ ﮐﮯ ﺗﻮ
❤ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺋﮯ ﮨﺮ ﺭﺷﺘﮧ
ﺻﺮﻑ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﮨﺮ ﺭﺷﺘﮯ
، ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺑﻦ ﺟﺎﺅﮞ🥀
ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮫ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﮮ ﺗﻮ ﺁﺅﮞ ﻣﯿﮟ
❤، ﮨﯽ ﻧﻈﺮ
ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﮨﺮ ﺧﻮﺍﺏ
ﮐﯽ ﺗﻌﺒﯿﺮ ﺑﻦ ﺟﺎﺅﮞ💞💞
# 💗 💯🌹❤✍️

Mehndi Design image
U  : وہ مسکرائے تو ہم اپنے ہوش گنوا بیٹھے ⁦ ہم ہوش میں آنے کو تھے وہ پھر مسکرا  - 
احسـاس محــبت میــں ہـم اتـنا ہــی کہتے ہیــں 🥹👑✨
ہم تیــرے سے دور ہــو کر بـھی تیــرے ہـی رہـتے ہیــں 🫀💖
 👑😍🫶
U  : احسـاس محــبت میــں ہـم اتـنا ہــی کہتے ہیــں 🥹👑✨ ہم تیــرے سے دور ہــو کر - 
Social media post
U  : *توکل وہ راستہ ہے جس کے ذریعے آگ ٹھنڈی کر دی جاتی ہے جو دریا میں راستہ بنوا - 
_"میں اُن میں سے ہوں جو مرجاتے ہیں جب وہ محبت کرنے پر آتے ہیں۔_"
✨🌺💖🥺
U  : _"میں اُن میں سے ہوں جو مرجاتے ہیں جب وہ محبت کرنے پر آتے ہیں۔_" ✨🌺💖🥺 - 
_دنیا میں حسیں لوگ اور بھی ہیں لیکن ہم آپ کے دیوانے ہے_
_~~_
🥺❤️🌺
U  : _دنیا میں حسیں لوگ اور بھی ہیں لیکن ہم آپ کے دیوانے ہے_ _~~_ 🥺❤️🌺 -