Damadam.pk
Ume_Hafsa's posts | Damadam

Ume_Hafsa's posts:

Ameen Ya rab .... Ya Allah humarY maa Baap ko salamt rakna ta kayamat rakhna💜
U  : Ameen Ya rab .... Ya Allah humarY maa Baap ko salamt rakna ta kayamat - 
ہدایت نصیب والوں کو ملتی ہے ابھی بھی وقت لوٹ جاؤ اپنے رب کی طرف وہ بڑا مہرباں اور فوبہ قبول کرنے والا ہے بے شک۔
U  : ہدایت نصیب والوں کو ملتی ہے ابھی بھی وقت لوٹ جاؤ اپنے رب کی طرف وہ بڑا - 
Ume_Hafsa
 

جب بھی میں سورہ یٰسین کی تلاوت سنتا ہوں
تو یہ آیت
"وامتازوا الیوم ایھاا لمجرمون"
مجھے بہت زور سے کلک کرتی تھی . جب میں نے اسکا ترجمہ دیکھا تو مجھے پتہ چلا کہ اسکا مطلب ھے کہ
"اور تم الگ ہو جاؤ آج اے مجرمو!!!
میری زندگی میں زیادہ تجربات تو نہیں گزرے لیکن اس بات کو میں یوں بیان کرنا چاہونگا کہ جب میں اسکول جاتا تھا تو ٹیچر کلاس میں آ کر کہتی تھیں
"جن کو سبق یاد نہیں وہ الگ ہو جائیں"
میں کلاس میں اچھا طالب تھا لیکن کبھی کبھار سبق یاد نہ آنے پر یوں الگ کھڑا ہونے پر مجھے سخت اپنی توہین محسوس ھوتی تھی اور
یہی بات آج یاد آنے پر میں شدت سے رو پڑتا ہوں کہ اگر اللہ تعالیٰ نے روزِ قیامت یہ فرمایا کہ گنہگارو !!! آج الگ ہو جاؤ تو میں کہاں جاؤں گا؟؟؟؟
میرے پاس تو پھرنا اگلا دن ہوگا نا زندگی کی طرف لوٹ جانے کا

Ume_Hafsa
 

*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم🌹*
*📚سنھرے حروف📚*
*❤تقدیر پہ شکوہ نہ کریں انسان اتنا عقلمند نہیں کہ اللہ کہ ارادے کو سمجھ سکے❤*

Ameen Ya rab
U  : Ameen Ya rab - 
Ume_Hafsa
 

اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنِيْ صَبُوْرًا وَ اجْعَلْنِيْ شَكُوْرًا وَ اجْعَلْنِيْ فِيْ عَيْنِيْ صَغِيْرًا وَ فِيْ أعين النَّاسِ كَبِيْـرًا *
ترجمہ :
" اے اللہ! تو مجھے بہت صبر کرنے والا اور بہت شکر کرنے والا بنا دے اور مجھے میری نظر میں چھوٹا اور دوسروں کی نظر میں بڑا بنا دے ۔ "
(حصن حصین)
اللھم آمین!

Ume_Hafsa
 

اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنِيْ صَبُوْرًا وَ اجْعَلْنِيْ شَكُوْرًا وَ اجْعَلْنِيْ فِيْ عَيْنِيْ صَغِيْرًا وَ فِيْ أعين النَّاسِ كَبِيْـرًا *
ترجمہ :
" اے اللہ! تو مجھے بہت صبر کرنے والا اور بہت شکر کرنے والا بنا دے اور مجھے میری نظر میں چھوٹا اور دوسروں کی نظر میں بڑا بنا دے ۔ "
(حصن حصین)
اللھم آمین!

آسانیاں کرو تنگی نا کرو😐 جو کسی کیلئے برا سوچتا ہے اسی کے ساتھ برا ہوتا ہے
U  : آسانیاں کرو تنگی نا کرو😐 جو کسی کیلئے برا سوچتا ہے اسی کے ساتھ برا ہوتا ہے - 
Ume_Hafsa
 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ابن آدم! تو میری عبادت کے لیے یک سو ہو جا تو میں تیرا سینہ بے نیازی سے بھر دوں گا، اور تیری محتاجی دور کر دوں گا، اگر تو نے ایسا نہ کیا تو میں تیرا دل مشغولیتوں سے بھر دوں گا، اور تیری محتاجی دور نہ کروں گا

Ume_Hafsa
 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ابن آدم! تو میری عبادت کے لیے یک سو ہو جا تو میں تیرا سینہ بے نیازی سے بھر دوں گا، اور تیری محتاجی دور کر دوں گا، اگر تو نے ایسا نہ کیا تو میں تیرا دل مشغولیتوں سے بھر دوں گا، اور تیری محتاجی دور نہ کروں گا

Ume_Hafsa
 

وَٱلۡأَرۡضَ مَدَدۡنَٰهَا وَأَلۡقَيۡنَا فِيهَا رَوَٰسِيَ وَأَنۢبَتۡنَا فِيهَا مِن كُلِّ زَوۡجِۭ بَهِيجٖ.🌼
As for the earth, We have spread it out, and cast on it firm hills, and caused to grow therein every kind of delightful things,
اور زمین کو ہم نے بچھا دیا اور اس میں ہم نے پہاڑ ڈال دیئے ہیں اور اس میں ہم نے قسم قسم کی خوشنما چیزیں اگا دی ہیں.🌼
-Surah Qaf, Ayah 7

Ume_Hafsa
 

الباقيات الصالحات
سبحان الله والحمد لله ولا إله إلا الله والله اكبر ولا حول ولا قوة الا بالله العلي العظيم

Ume_Hafsa
 

نواز دے مجھے اپنے کرم سے یا رب
نا ہو واسطہ غیر سے نا ہوراستے میں غیر کوئی😐
از خود

Ume_Hafsa
 

چار سال پرانے لوگ سامنے آئیں پلیز

Ume_Hafsa
 

میں نے اپنی تلاش ترک کرنے کا فیصلہ کیا اس ڈر سے کہ اب میرے پاس ایسا کچھ بھی نہیں جس کی وجہ سے اللّہ مجھ سے محبت کرے۔ ۔میں نے اپنے اعمال سب آلودہ فتور اور گناہوں سے بھرے پاے۔
پھر میں مصحف بند کرنے لگی کہ اچانک
میری نظر ۔۔۔۔۔۔۔۔ ""ان اللّہ یحب التوابین ""
پر پڑی
(بے شک اللّہ توبہ کرنے والوں سے محبت کرتا ہے)
تو میں نے اپنا مقام پا لیا..

Ume_Hafsa
 

دل
کیا اللّہ مجھ سے محبت کرتا ہے؟
یہ سوال اکثر میرے زہن میں گردش کرتا۔ ۔پھر ایک دن مجھے خیال آیا کہ میرا رب جن بندوں کو زیادہ چاہتا ہے۔
ان کے بارے میں تو اس نے آیتیں اتاری ہیں سو میں قرآن مجید کھول کر بیٹھ گہی۔
میں نے ڈھونڈا تو پہلی آیت ملی "وہ متقین" سے محبت کرتا ہے
مجھے ملال ہوا کہ مجھ میں تو زرا سا بھی تقوی نہیں
پھر میں نے آگے پڑھا کہ وہ "صابرین "کو محبوب رکھتا ہے
مجھے اپنا بے صبرا ہونے پر شدید افسوس ہوا۔
مزید آگے بڑھی تو جانا اللّہ مجاھدین یعنی کوشش کرنے والے سے محبت کرتا ہے مجھے احساس ہوا کہ میں تو بہت کم حوصلے والی لڑکی ہوں ۔
پھر پڑھا کہ وہ احسان یعنی نیک اعمال کرنے والوں سے محبت کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ مگر میں اس سے بھی بہت دور رہی ہوں
میں نے اپنی تلاش ترک کرنے کا فیصلہ کیا
جاری

Ume_Hafsa
 

آنکھوں کے درمیاں
تو ہے اب اس طرح
خوابوں کو بھی جگہ نا ملے
_______________💜

Ume_Hafsa
 

کپ کچھ ایسا ہوا میں بہت تھک گیا
اسلئے سن کے بھی ان سنی کرگیا
کتنی یادوں کے بھٹکے ہوئے کارواں
دل کے زخموں کے در کھٹکھٹاتے رہے...

Ume_Hafsa
 

کبھی بارش کے موسم میں
مجھے تم یاد آ جاؤ
تو ان بارش کی بوندوں میں
تمہارا عکس پاتی ہوں
تمہاری یاد میں کھو کر
میں خود کو بھول جاتی ہوں ❤️
تعبیر

Ume_Hafsa
 

اوکے جی جزاک اللہ ٹو 😊😇 گڈ بائے اینڈ فی امان اللہ
واپس آؤں گی بشرط زندگی ورنہ اللہ رب العزت ایمان والی زندگی اور موت عطا فرمائے