kaise Kahu wo ghairo ki tarha muh mod ke chali gayi hai 😶
Maa Apne jis bete ka khelona nhi tora tha wo tere bete ka dil tor ke chali gayi hai💔
Har Larke Dhokha nhi Dete Mene khud ko ik larki ki khatir rat bhar rote dekha hai😐😶
شرک برداشت نہیں مگر دیکھ میرےضبط کی انتہا بھی۔۔۔
کہ میں نے دیکھا ہے تجھے کسی "اور" کا ہوتے ہوئے بھی💔



وہ چلا گیا مجھے چھوڑ کر ٹھیک ہے مگر یار اس نے خدا کی قسم کھا کر کہا تھا وہ مجھے کبھی چھوڑ نہیں سکتا🦋🎀
کبھی تو ھوگا میری دعاوں کا اثر💕
بڑی شدت سے منگا ہے اس کو خدا سے
♥️❤️
ہم قبروں پر پاؤں رکھنے سے ڈرنے والے لوگ کیسے زندہ دلوں کو روند دیتے ہیں🥀
*دل اتنا پریشان ہے کہ چاہتا ہوں کے کاٸنات کی ہر شے میرے لٸے دعا کرۓ*🥺💔
اگر پسندیدہ عورت مرد کو ایک بار توڑ دے تو آگے وہ مرد اپنے آپ کو خود توڑتا رہتا ہے ☹️.
*"🖇️☘️•─❥━━━━━━•❥◡̈⃝🦋🙂*
💔💔🥹
سنا ہے درد کا احساس اپنوں کو ہوتا هے😞💫
جب درد اپنے دیں، تو احساس کون کرے گا💔💫
*خود کشی محلے میں ایک نوجواں نے کی*
*بد دعائیں دیتی ہیں مائیں سب محبت کو"*🙂💔
کس قدر وہ شخص ٹوٹا ہوگا جس نے یہ الفاظ کہئے:
"میں نے تمھیں اور تمہاری تمام دی گئی ذہنی اذیتوں کو معاف کر دیا تاکہ ہمیں دوبارہ خدا کے سامنے نہ ملنا پڑے۔"💔🔥
♥️❤️وہ اللّٰہ جانتا ہے!!
دلوں کے حال بھی ۔خیالوں کے راز بھی 🌺🌸!!!
عیداں تے شبراتا آئیاں.
سارے لوکی گھراں نُوں آۓ.
اوہ نہ آۓ محمد بخشا .
جہیڑے آپ ہتھیں دفناۓ
یا اللہ الرحمن الرحیم
اس رمضان، المبارک میری امانت جو میں نے پچھلے رمضان اپ کو دی تھی مجھے لوتا دینا کیونکہ اب میں اس کے بنا نہیں رہ سکتا ہوں یا پہر اس رمضان انصاف کرنا
کل شام بھی قیامت کی طرح گزری
جانے کیوں ہر بات پہ رونا آیا
دل چاہتا چھوڑ دوں آج سب🔥
*💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔*
ہنسنا،بولنا،كہنا،سننا اور جينا بھى..💔
Ik boy ko sare boys usko apni bhen dena chahte hai lakin mujhe to sirf Abdullah ki bhen leni hai😂😂

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain