Watching your bestfriend become better friends with someone else hurts 🙂
Úme®🥀
سر میں درد ہو تو بندہ گھر میں بھی نہیں کہہ سکتا 😒
کہ قصور تو سارا موبائل کا ہی ہوتا ہے نہ 🙄
عقیدوں کا حساب کتاب بعد میں کرلینگے
آؤپہلے یہ تو ثابت کرلیں کہ کیا انسان ہیں ہم