محبت کا ب بھی کتنا نرالا ھے
مل جائے تو بیوی نہ ملے تو باجی
#Umi
گلاب جیسی ہو_____🌹 گلاب لگتی ہو______❤
ہلکا سا بھی مسکراؤ☺ تو لا جواب لگتی ہو___❤
#UMI
میری اور کترینہ کیف کی ایک عادت بالکل same ہے۔
😅😅
نہ کبھی اُس نے مجھے text کیا ہے اور نہ ہی کبھی میں نے اُسے کیا...!
#UMI
غمِ زندگی تیری راہ میں، شبِ آرزو تیری چاہ میں
جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں، جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں
#UMI
محبت بھی تیری تھی
وہ شرارت بھی تیری تھی
اگر کچھ بے وفائ تھی
تو وہ بے وفائ بھی تیری تھی
ہم چھوڑ گئے تیرا شہر
تو وہ ہدایت بھی تیری تھی
آخر کرتے تو کس سے کرتے تیری شکایت
وہ شہر بھی تیرا تھا
وہ عدالت بھی تیری تھی
#UMI
کوئی غزل سنا کر کیا کرنا ؟
یوں بات بڑھا کر کیا کرنا ؟
تم میرے تھے , تم میرے ھو
دنیا کو بتا کر کیا کرنا ؟
تم عہد نبھاؤ چاھت سے
کوئی رسم نبھا کر کیا کرنا ؟
تم خفا بھی اچھے لگتے ھو
پھر تم کو منا کر کیا کرنا ؟
تیرے در پہ آ کے بیٹھے ھیں
اب گھر بھی جا کر کیا کرنا ؟
دن یاد سے اچھا گزرے گا
پھر تم کو بلا کر کیا کرنا
#UMI
قید میں گزر گی جو عمر بڑے کام کی تھی
پر میں کیا کرتی کہ زنجیر ترے نام کی تھی
#UMI
❤عشق ایمان کی طرح ہوتا ہے❤
❤اور ایمان ہر کسی پر نہیں لایا جاتا❤
#UMI
خوبصورتی سے دھوکہ نا کھانا اے ابنِ آدم
تلوار کتنی بھی __خوبصورت ہو مانگتی تو خون ہے
*میں ٹھہر گیا ،وہ گزر گیا...*
=
=
*وہ کیا گزرا ، سب ٹھہر گیا...*
#UMI
خود کو اک دن دیوار پر کیا لکھ دیا ھم نی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💔
بارشیں ھونے لگی ھم کو مٹانے کیلئے ؟💖
#UMI
سوال تھا، چائے یا محبت۔۔۔۔۔۔؟
ہم نے بول دیا، محبت کے ہاتھ کی چائے
💚🌹☕➖#UMI➖☕🌹💚
سوچ رہا ہوں، کروں بھی تو کیا کروں
آج یہ دل تیرے دیدار کی ضد لے بیٹھا ہے
#UMI
#وہ میرا معیار کیا گرائیں گے...
🔥صاحب🔥
#جن کا خود کا کوٸ معیار نا ہو...
#UMI
دل اس سے نہيں لگانا جسے اپنے حسن پہ غرور ہو ❤
💞❣💕
دل اس سے لگانا جسے محبت سمجهنے کا شعور ہو...❤
#UMI
"کــــتابوں کی اہمـــیت اپـــنی جگـــہ...
"_ صــــاحب_"
"ســــبق تو وہی یاد رہتـا ہے جو وقــت اور لـــوگ دیتے ہیں..!!
#UMI
ادھوری بات ہے لیکن میرا کہنا ضروری ہے___
کہ میری سانس چلنے تک تیرا ہونا ضروری ہے❤️#UMI
..👈زمانہ ہمارے خِلاف بھی ہو تو کیا فرق پڑتا ہے
👈ہم تو زندگی آج بھی اپنے انداز میں جیتے ہیں🖕
❤#__کسی--نےپوچھ لیا___👈 #
#اتنی اچھی--شاعری لاتے کہاں ___#سے ہو💗
#__میں نے--کہا___ #دل ❤کو توڑنا پڑتا ھے👈
#__لفظوں کو جوڑنے__#سے پہلے❤
✔💟❤!!!
جنون عشق تھا تو کٹ جاتی تھی رات باتوں میں !!
اب سزائے عشق_______ تو ہر لمحہ عذاب لگتا ھے!!💔®💖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain