Damadam.pk
Umra786's posts | Damadam

Umra786's posts:

Umra786
 

بیٹھے ہیں راہ گزر پہ دل کے دیئے جلائے🔥 شاید وہ درد سمجھے شاید وہ لوٹ آئے🖤

Funny joke
U  : : ماہی آوے گا میں کانٹوں نال دھرتی سجاواں گی ،،،🌹، انھوں دل والے لنگڑے پلنگ - 
.q2
F2F
U  : .q2 F2F - 
💔وعدہ کرتی ہوں عمر بھر تیرا انتظار کروں گی..!💔
💔تیرے جانے کے بعد بھی میں تم سے پیار کروں گی..!💔
💔مانا میری قسمت میں تو نہیں لیکن.!💔
💔خدا سے تجھے پانے کی دعا ہر بار کروں گی..!💔
U  : 💔وعدہ کرتی ہوں عمر بھر تیرا انتظار کروں گی..!💔 💔تیرے جانے کے بعد بھی میں تم - 
Umra786
 

کوئی پوچھے میری موت کی وجہ😑😖💁
تو کہنا کہ مرحومہ کو شادی کی ٹینشن کھا گئی تھی 😖😦😪😂🙆
#Iqoo👻

Umra786
 

😂کاش کوئی لڑکا مجھے پیار کرتا
میرے نمبر پہ پانچ سو کا ریچارج کرتا👻
😒جو میں روٹھ جاتی
مجھے برگر کھلاتا🙊
😘میرے پیار میں وہ گردے بیچ آتا😊
😭😭😭😒۔۔۔۔کاش کوئی لڑکا
😌

Umra786
 

ایک دوست بولی___
تو شادی کس سے کرے گی"
میں نے کہا___
میں شادی شدہ ہوں"
کون ہے تیرا جیون ساتھی؟
میں نے کہا___
"یادیں ھیں کسی کی"
اور چند تصویریں
کہنے لگی___
کس نے پڑھایا تھا تیرا نکاح ؟
میں نے کہا ___
مستقبل کے خوابوں نے"
وہ بولی کیسی گزر رھی ھے زندگی؟
میں بولنے والی تھی کہ آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے۔۔۔
وہ بولی ___
اسے چھوڑ کیوں نہیں دیتی..
میں نے کہا ___
حق مہر میں میں نے سانسیں لکھی ھیں اپنی💔🔥

Umra786
 

جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔

Umra786
 

: ہم ہو گٸے تمھارے تمھیں دیکھنے کے بعد😍 اب نہ دیکھے گے کسی کو تمھیں دیکھنے کے... 
بعد😉 دنیا چھوڑ دینگے تمھین چھوڑنے کے بعد😊😊 👇 خدا! معاف کرے اتنا جھوٹ بولنے کے بعد😂😂😂😜😜

💕Follow💕to💕Follow💕
U  : 💕Follow💕to💕Follow💕 - 
** تجھے **
*چاند کہوں تو*
*چھپ جاؤگے*
*خواب کہوں تو*
*ٹوٹ جاؤ گے* 
*گلاب کہوں تو*
*بکھر جاؤ گے*
*دوست کہوں تو*
*چھوڑ جاؤ گے*
*چلو آپ کا نام* 
*زندگی رکھ دوں*
*موت سے پہلے تو*
* نہیں چھوڑ پاو گے*💖
U  : ** تجھے ** *چاند کہوں تو* *چھپ جاؤگے* *خواب کہوں تو* *ٹوٹ جاؤ گے*   - 
Umra786
 

کیسے کہہ دوں کہ چھوڑ دیا ہے اس نے
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی💔💔

Umra786
 

: میں نے ہزاروں عاشقوں کی کتابیں پڑھی ہیں😝کسی میں بھی نہیں لکھا کہ میلے بابو... 
نے تھانا تھایا😂

جا کر سمندر کے کنارے تم اپنے ہاتھوں میں پانی اٹھا لینا ؛
" عمر "
جتنا تم اٹھا لو وہ تمھاری چاہت اور جو نہ اٹھا سکو وہ ہماری چاہت !
💕💕#رس💕💕
U  : جا کر سمندر کے کنارے تم اپنے ہاتھوں میں پانی اٹھا لینا ؛ " عمر " جتنا تم - 
Umra786
 

محبتوں کے قیدیوں کو زنجیروں کی کیا ضرورت😊😋
محبت اگر دل میں ہو تو تصویروں کی کیا ضرورت💏😘😍

Umra786
 

توڑیں گے #غرور عشق کا____ اس #طرح کے #سدھر #جائیں گے❤________
محبت راستے میں ہو گی اور ہم #سامنے سے #گزر #جائیں گے ❤_______

Beautiful People image
U  : محبتوں کا معیار بڑھائیں محبوب سے چاند تارے نہیں انجیر اخروٹ چلغوزے - 
Umra786
 

کبھی موم بن کر پگھل گیا
کبھی گرتے گرتے سنبھل گیا
وہ بن کے لمحہ گریز کا
میرے پاس سے یوں نکل گیا
اُسے روکتی بھی تو کس طرح
کہ وہ شخص اتنا عجیب تھا
کبھی تڑپ اٹھا میری آہ سے
کبھی اشک سے نہ پگھل سکا
سر راہ ملا وہ اگر کبھی
تو نظر چرا کے گزر گیا
وہ اُتر گیا میری آنکھ سے
میرے دل سے وہ کیوں نہ اتر سکا۔۔
وہ چلا گیا جہاں چھوڑ کے
میں وہاں سے پھر نہ پلٹ سکی
وہ سنبھل گیا مگر آج تک
میں بکھر کے پھر نہ سمٹ سکی ...🙂
💕 ❣#Ras ❣💕

میرا سایہ بھی بہتر نہیں ہے حق میں تمہارے ☺
تم میری چھاؤں میں بھی آنا تو استخارہ کرکے آنا ❤
💞💕 #رس💕💞
U  : میرا سایہ بھی بہتر نہیں ہے حق میں تمہارے ☺ تم میری چھاؤں میں بھی آنا تو - 
Umra786
 

💞❤آٶ تو سہی مل کر بنائیں ___________اک نئی بستی اپنی محبت کی💞❤
💞❤تم محبت بن کر مجھ میں سما جانا________ میں وفا بن کر تم میں💞❤