میرے لیے میری دنیا ہو تم😍، چھو کر جو گزرے وہ ہوا ہو تم💕 میں نے جو مونگی وہ دعا ہو تم🤲، کیا میں نے محسوس وہ احساس ہو تم💕 میری نظر👀 کی تلاش ہو تم, میری زندگی کا قرار ہو تم💕 میں نے جو چاہا وہ پیار ہو تم😘، میرے انتظار کی راحت ہو تم💕 میرے دل کی چاہت🥰 ہو تم، تم ہو تو دنیا ہے میری💕 کیسے کہوں کہ صرف پیار☺نہیں،میری جان ہو تم💕
🎈🎀مضمون🎀💓 کرونا میرا نام ہے😋 چین میرا پہلا میزبان ہے😇 ایران مجھ سے پریشان ہے😂 اٹلی میں میرا طوفان ہے😉 اسپین میری وجہ سے ویران ہے😌 پاکستان میں کچھ نہیں صرف میرا نام بدنام ہے🤧