🥀•°•💜•°•🍃خدا کرے کہ محبت میں یہ مقام آئے 🥀•°•💜•°•🍃کسی کا نام لوں، لب پہ تمہارا نام آئے 🥀•°•💜•°•🍃کچھ اسطرح سے جئے زندگی بسر نہ ہوئی 🥀•°•💜•°•🍃تمہارے بعد کسی رات کی سحر نہ ہوئی 🥀•°•💜•°•🍃سحر نظر سے ملے زلف لے کے شام آئے 🥀•°•💜•°•🍃کسی کا نام لوں، لب پہ تمہارا نام آئے 🥀•°•💜•°•🍃خدا کرے کہ محبت میں یہ مقام آئے 🥀•°•💜•°•🍃خود اپنے گھر میں وہ مہمان بن کے آئے ہیں 🥀•°•💜•°•🍃ستم تو دیکھئے انجان بن کے آئے ہیں 🥀•°•💜•°•🍃ہمارے دل کی تڑپ آج کچھ تو کام آئے 🥀•°•💜•°•🍃کسی کا نام لوں، لب پہ تمہارا نام آئے 🥀•°•💜•°•🍃خدا کرے کہ محبت میں یہ مقام آئے
تیرے ہونٹوں پر اپنی...مسکان سجا دوں❤️ تیری اک خوشی پہ اپنے سارے غم بھلا... دوں❤️ اگر کوئی پوچھے مجھ سے خوشی کس میں ھے❤️ تو ہنس کر میں اسے تیرا نام...بتا دوں❤️ -
پانچویں دفعہ کا ذکر ہے......... گھر کی صفائی کے دوران ایک موٹی تازی چھپکلی 🐲 کہیں سے نکل آئی…… بس پھر میں نے ارادہ کر لیا کہ اسے بھگا کر ہی دم لینا ہے……اور ہتھیار لے کر اس کے پیچھے لگ گئی……😎 میں اپنا ہتھیار(جھاڑو) لے کے چھپکلی کے پیچھے پیچھے بھاگی بہت جدوجہد کے بعد میں چھپکلی کو ایک جگہ گھیرنے میں کامیاب رہی…چھپکلی کے ایک طرف میں اور ایک طرف دیوار یعنی کے ہر حال میں موت چھپکلی کا مقدر……😎 بس اسی وقت دوستو ٹھیک اسی وقت چھپکلی کے نا موجود دماغ نے کام کیا اور چھپکلی نے میری طرف دوڑ لگا دی بس پھر میں آگے آگے اور چھپکلی میرے پیچھے پیچھے😭💃😉😛🙊🙈 بیچاری_نش_نش_کہ_تھک_شی_گئی😒