Damadam.pk
UnKnOwn_Rider's posts | Damadam

UnKnOwn_Rider's posts:

Digital Art image
U  : اگر ہو کُچھ اُمید تو ، ہو جاؤں پُرسُکوں!!!! اِک بے وجہ سی آس ہے، ویسے تو - 
کسی ایسے شخص کو ڈھونڈیں جو یہ تسلیم کرتے ہوئے نہ ڈرے کہ وہ آپکو یاد کرتا ہے اور اسکا سب سے بڑا خوف آپکو کھونا ہو۔ 
کوئی ایسا شخص جسے یہ کہنے میں ہچکچاہٹ نہ ہو کہ وہ آپ سے محبت کرتا ہے۔
ایسا شخص جسے آپ کی جھریوں، سفید بالوں پہ اعتراض نہ ہو۔ 
جس کے لیے شکل و شباہت نہیں آپ اہم ہوں...!!!
U  : کسی ایسے شخص کو ڈھونڈیں جو یہ تسلیم کرتے ہوئے نہ ڈرے کہ وہ آپکو یاد کرتا ہے - 
تُمہارے دائرے میں ہوں اِک عمر سے
 محوِ گردش 
" میرا مَرکز بھی تُو، میرا محور بھی تُو 🥀🍁
U  : تُمہارے دائرے میں ہوں اِک عمر سے محوِ گردش " میرا مَرکز بھی تُو، میرا - 
ایک شخص کی محبت آپ کو بتاتی ہے ،🫣
کے آپ کون ہیں ؟؟🤔
آپ کی اوقات کیا ہے ،🤐
برداشت کتنی ہے آپ میں ،😒
کتنا ظرف ہے آپ کتنے رحمدل ہیں آپ؟ کتنا غصہ ہے آپ میں ،،، درد کسے کہتے ہیں؟ احساس کیا چیز ہے؟؟؟؟ مانگنا کیا ہوتا ہے گڑگڑانا کیا ہوتا ہے؟ جھکنا کیا ہوتا ہے گرنا کیا ہوتا ہے؟؟؟؟ اور ویسے بھی محبت عقلمند لوگوں کے ساتھ زیادہ دیر تک نہیں چل سکتی محبت کیلئے تھوڑا پاگل تھوڑا بے وقوف ہونا ضروری ہے ، اور ویسے بھی عقل مند لوگ محبت نہیں!!! تجارت کرتے ہیں ،،اور ہمیشہ خسارہ دیکھ کر راہ بدل دیا کرتے ہیں_!!💯
U  : ایک شخص کی محبت آپ کو بتاتی ہے ،🫣 کے آپ کون ہیں ؟؟🤔 آپ کی اوقات کیا ہے ،🤐  - 
جو آپکی خوشی کے لئے ہار مان لیتا ہو!!!
اس سے آپ کبھی نہیں___جیت سکتے!!! ✌🏻
U  : جو آپکی خوشی کے لئے ہار مان لیتا ہو!!! اس سے آپ کبھی نہیں___جیت سکتے!!! ✌🏻 - 
انسان کی سب سے بڑی محرومی یہ ہے کہ وہ اپنے خیر خواہ کو نہ پہچانے🙂
U  : انسان کی سب سے بڑی محرومی یہ ہے کہ وہ اپنے خیر خواہ کو نہ پہچانے🙂 - 
عیبوں کو  ڈھونڈتی ہے فقط عیب جو کی نظر
جو خوش نظر ہیں کمال و ہنر دیکھتے ہیں ✌🏻
U  : عیبوں کو ڈھونڈتی ہے فقط عیب جو کی نظر جو خوش نظر ہیں کمال و ہنر دیکھتے ہیں - 
یہ بات بُری ھے مگر آباد گھروں سے
ہم خانہ خرابوں کی طبیعت نہیں ملتی۔
U  : یہ بات بُری ھے مگر آباد گھروں سے ہم خانہ خرابوں کی طبیعت نہیں ملتی۔ - 
Beautiful People image
U  : وقت صرف وہ ہے جو من پسند شخص کے ساتھ گزرے ، باقی تو صرف تھکن ہے.. - 
UnKnOwn_Rider
 

کوئی ایسا نام تجویز کریں
جو سن کر ہی لگے کہ بچہ کسی رئیس اور بااثر خاندان سے تعلق رکھتا ہے ✌🏻

UnKnOwn_Rider
 

کبھی تو لمس کی لذت سے آشنا بھی کر
پگھل بھی جا مری بانہوں میں ناز رہنے دے ✌🏻

UnKnOwn_Rider
 

ہم ہو چُکے ہیں ہجر کی لذّت سے آشنا
اب آپ ہم سے وصل کی باتیں نہ کیجِیے.
عاشق مزاج لوگ ہیں سو دل کے ہیں غُلام
ہم سَر پِھروں سے عقل کی باتیں نہ کیجِیے. ✌🏻

UnKnOwn_Rider
 

Ds Bar Wo Eid ki Pictures Ksi Or ko Bhejy Gi...
Es Bar Koi or Usko Payari Boly Ga....

میری محبوبہ نے پوچھا 
میرے اور آسمان کے درمیان کیا فرق ہے ؟ 
ائے میری محبت
تمہارے اور آسمان کے درمیان فرق یہ ہے کہ جب تم ہنستی ہو تو میں آسمان کو بھول جاتا ہوں۔۔۔۔!!
U  : میری محبوبہ نے پوچھا میرے اور آسمان کے درمیان کیا فرق ہے ؟ ائے میری محبت - 
In 2018, 4,326 cases of recorded rape were reported; in 2019, 4,377 cases, 3,887 cases in 2020, and 1,866 cases in 2021. According to records, 44 Pakistani courts heard 1,301 complaints of sexual assault on women in 2022. The police filed charge-sheets, against 2,856 incidents however, only four percent of the cases proceeded to trial.
U  : In 2018, 4,326 cases of recorded rape were reported; in 2019, 4,377 cases, - 
12 April 2018
Asifa Bano was eight years old
On the morning of 17 January, Muhammad Yusuf Pujwala was sitting outside his home in Kathua when one of his neighbours came running towards him. He stopped in front of Mr Pujwala and broke the news: they had found his eight-year-old daughter, Asifa Bano. Her body lay in bushes in the forest, a few hundred metres away.
U  : 12 April 2018 Asifa Bano was eight years old On the morning of 17 January, - 
This comes days after a 17-year-old girl was allegedly gang-raped when she was returning home after a party in the Jubilee Hills area of Hyderabad on 28 May
U  : This comes days after a 17-year-old girl was allegedly gang-raped when she - 
A woman is raped in Pakistan every two hours, according to a recent survey, highlighting the unsafe conditions for women in the country where cases of honour killing is also rampant.
U  : A woman is raped in Pakistan every two hours, according to a recent survey, - 
UnKnOwn_Rider
 

ہم اپنی زندگی خود ہی عذاب کر بیٹھے
عشق تجھ سے جناب بےحساب کر بیٹھے
ہم کو روکا تھا لوگوں نے مگر تمہارے لئے
ہم اپنے دل کا خانہ خود خراب کر بیٹھے🖤🖤

UnKnOwn_Rider
 

میں نے کچھ لفظ لکھے ہیں پانی پر
دریا تیرے شھر سے گزرے تو پڑھ لینا🖤❤️🔥
#