ماہرینِ نَفسیات کے مُطابق، اِنسان کی زِندگی میں خُوشی کے چَند یادگار لمحات دَرج ذیل ہیں...!!
1: مُحبت میں مُبتلا ہونا...!!
2: آخری اِمتحان مُکمل کرنا...!!
3: جاگ کر یہ دریافت کرنا کہ آپ مزید چَند منٹ سو سکتے ہیں...!!
4: اُس شخص کی کال موصُول کرنا جِسے آپ نے یاد کِیا ہو...!!
5: اپنے پسندیدہ شخص کو دیکھنا اور اُسے بھی آپ کی طرف دیکھتے ہُوئے پانا...!!
6: پُرانے دوستوں سے دوبارہ مُلاقات اور محسُوس کرنا کہ کُچھ بھی نہیں بدلا...!!
7: ایک نوزائیدہ بچے کی اُنگلیوں کو چُھونا...!!
8: اُس شخص سے کال یا پیغام مِلنا جِس سے آپ مُحبت کرتے ہیں، جب آپ اکیلے ہوں...!!
9: رات کے وقت تَنہا خاموشی سے چَلتے ہُوئے خُوبصورت یادوں میں کھو جانا...!!
10: یہ محسوس کرنا کہ کوئی واقعی آپ کی فِکر کرتا ہے..!!
آپ کو اِن میں سے کون سا لمحہ سب سے زیادہ پسند ہے...؟؟
میں کتنی بار بتاوں کہ بس تمہیں ہو ساتھ
جو آس پاس ہے میرے ، وہ سب زمانہ ہے_________🕊
Good Night
*`زنانہ آی ڈی برائے فروخت`*
*`31 لڑکے سیٹ ہیں`*
*`لوڈ بھی کرواتے ہیں`*
🙃😉😁
`★᭄⭗⎼ͥ͢⎼⎼ͣ⎼⎼ͫ•