سارے جذبے، تمام وعدے
دعائیں ساری، سبھی ارادے
ہر اک تمنا، ہر اک خواہش
خواب اپنا، خمار سارے
محبتوں کے نصاب سارے
جو تم کو دے دوں ، تو اتنا کہہ دو
وفا کرو گئے ...؟؟؟؟؟
🤝🏻♥👀
وہ جو اک شخص مجھے طعنۂ جاں دیتا ہے
مرنے لگتا ہوں تو مرنے بھی کہاں دیتا ہے
تیری شرطوں پہ ہی کرنا ہے اگر تجھ کو قبول
یہ سہولت تو مجھے سارا جہاں دیتا ہے
❤🩹🤌🏻
رکھیے ذرا سنبھال کے نشتر حروف کے
اپنا جگر تو آپ کے لہجے سے کٹ گیا
میں ہی گراں تھا آپ کو میں ہی تھا ناگوار
لیجیے یہ سنگ راہ بھی رستے سے ہٹ گیا
🙌🏻🖤🙂
مجھے خبر ہے کہ تُو مجھ سے بے خبر نہیں ہے !
اسی لیے تو مجھے راستوں کا ڈر نہیں ہے !
ترے بغیر مرے دن گزر نہیں رہے ہیں !
تُو جانتا ہے؟ مری رات مختصر نہیں ہے !
میں اُس کے دل میں اسی ڈر کے ساتھ رہتی ہوں
یہ میرا گھر ہے مگر میرے نام پر نہیں ہے !

پالئی کوٹھی مار کے ٹھگی
اُتے لِکھیا"ھذا من فضلِ ربّی"
ننگا پِنڈا کج نہیں ہوندا
کھو کے کھادا رج نہیں ہوندا
ٹھگی لا کے مّکے جائیے
پینڈا ای ہوندا اے حج نہیں ہوندا
Jay Sang Mery Vi Tu Kaly Dukh Sehna
Tay Biba Sada Dil Mor De.
❤
Sohinya Jy Tery Naal Daga Mein kamawan
Te RAB Kare Mein Mar Jawa
❤
یہ بد قماشں جو، اہلِ عطا بنے ہُوئے ہیں،
بَشر تو بن نہیں سَکتے، خُدا بنے ہوئے ہیں
تُو خلوتوں میں اُنہیں دَیکھ لے، تو ڈر جائے
یہ جِتنے لوگ، یہاں پَارسا بنے ہُوئے ہیں
🖤








تمہیں کہا بھی تھا رنجشیں طویل مت کرنا
چلے گئے نہ فیصلے اب انا کے ہاتھوں میں
✨❤️🩹
I used to think i could fix anything in my life if i just tried a little harder or gave it more time. But some things aren’t meant to be “ fixed “ sometimes all you can do is make peace with it and move forward, knowing you did the best you could.
🙂🖤
Surat No 33:
سورة الأحزاب
- Ayat No 59
یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ قُلۡ لِّاَزۡوَاجِکَ وَ بَنٰتِکَ وَ نِسَآءِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ یُدۡنِیۡنَ عَلَیۡہِنَّ مِنۡ جَلَابِیۡبِہِنَّ ؕ ذٰلِکَ اَدۡنٰۤی اَنۡ یُّعۡرَفۡنَ فَلَا یُؤۡذَیۡنَ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ غَفُوۡرًا رَّحِیۡمًا ﴿۵۹﴾
اے نبی! اپنی بیویوں سے اور اپنی صاحبزادیوں سے اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ وہ اپنے اوپر اپنی چادریں لٹکا لیا کریں ۔ اس سے بہت جلد ان کی شناخت ہو جایا کرے گی پھر نہ ستائی جائیں گی اور اللہ تعالٰی بخشنے والا مہربان ہے ۔
❤🧕🏻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain