Damadam.pk
Unaiza_Rajpoot's posts | Damadam

★ Unaiza_Rajpoot's posts:

Unaiza_Rajpoot
 ★ 

غریب باپ کی محنت گزار بیٹی ہوں
میرے خواب میں شہزادہ نہیں آتا ہے
🙂🖤🍂

Unaiza_Rajpoot
 ★ 

Waiting for Eid to get financially stable>>🙂🙌☠️

Unaiza_Rajpoot
 ★ 

ہم بھی اِس عُمرِ رواں میں کہیں بہہ جائیں گے
تم بھی باقی نہ رہو گے ہمیں پانے کیلئے!۰
🖤🍂

Unaiza_Rajpoot
 ★ 

وہ آخری شخص تو نہ تھا دنیا میں 🥀
خیر میں نے نظر نہیں اٹھائی اس کے بعد🖤

Unaiza_Rajpoot
 ★ 

میرے اشک کو چھپا کے میری آہ کو دبا کے
میرا ظاہری تبسم میرے ساتھ دے رہا ہے

Unaiza_Rajpoot
 ★ 

Teri Yaad Ibadat Meri, Mein Hanjuwaan d karaan Tasbeeh>>🖤

Unaiza_Rajpoot
 ★ 

تو میرا وقت کھا گیا سارا،
میرا تجھ سے حساب بنتا ہے
سچ بتا اس مقام پر مجھ سے
،کیا تیرا اجتناب بنتا ہے؟؟
🙂🖤

Unaiza_Rajpoot
 ★ 

اے شام گاہِ صحنِ ملالِ ہمیشگی
کیا جانے کیا تھی تری ہر اک آن ، الوداع
نسبت کسی بھی شے سے کسی شے کو یاں نہیں
ہے دل کا ذرہ ذرہ پریشان ، الوداع
Alwida:)

Unaiza_Rajpoot
 ★ 

جس کے حصے میں رات آئی ہے
یقیناً اس کے حصے میں چاند بھی ہوگا
🙂🖤🌙

Unaiza_Rajpoot
 ★ 

yadaan wichry sajan diyan aaiyan,akhiyan chu menh wasda>>🖤

Unaiza_Rajpoot
 ★ 

Je toon akhiyan de samne ni rehna, ty biba sada dil mor dy>>🖤

Unaiza_Rajpoot
 ★ 

تُم سمجھ نہیں پائے
میں بدل نہیں رہی تھی
ختم ہو رہی تھی۰
🙂🖤

Unaiza_Rajpoot
 ★ 

اور جب خواہشیں مردہ ہونے لگے
تو انسان چپ ہو جاتا ہے انسانوں سے کٹ جاتا ہے۔
دل دل نہیں رہتا قبرستان ہو جاتا ہے
اور قبرستانوں میں کیا ہوتا ہے؟؟
گہرا سناٹا،خاموشی، اور جانتے ہو !!
خاموشی شکوہ نہیں خاموشی تو بے بسی ہے۔۔۔.
🥺❤️🩹

Unaiza_Rajpoot
 ★ 
Unaiza_Rajpoot
 ★ 

یہ سچ ہے کہ عادتیں ہلکی زنجیریں ہیں، لیکن وہ اتنی مضبوط ہیں کہ ہمیں باندھ سکتی ہیں۔"
سیموئل جانسن

Unaiza_Rajpoot
 ★ 

فصیلِ شہر سے دیکھو تو رونقیں کیا کیا
مکینِ شہر سے پوچھو تو آنکھ بھر آئے

Unaiza_Rajpoot
 ★ 

mein akeli or masail zindagi k beshumar>>

Unaiza_Rajpoot
 ★ 

میں اِک تجسُس کے سِوا کچھ بھی نہیں
آپ پرکھیں گے، جانیں گے، اُکتاجائیں گے
🆄𝖓ⓐiᏃ𝘢

Unaiza_Rajpoot
 ★ 

اب کہاں ہوں کہاں نہیں ہوں میں
جس جگہ ہوں وہاں نہیں ہوں میں
کون آواز دے رہا ہے مجھے
کوئی کہہ دو یہاں نہیں ہوں میں

Unaiza_Rajpoot
 ★ 

مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ
میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہے
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے
تو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائے
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا