kutty billy follow request bhejny sy guraiz karein shukriya!
رہ حیات کی تلخیاں پیتے پیتے
اب تو بہت کڑوے سے ہو گئے ہیں ہم
ɐzıɐu∩🖤
میں وہ بستی ہوں کہ یاد رفتگاں کے بھیس میں
دیکھنے آتی ہے اب میری ہی ویرانی
مجھے
تُجھ سے نہیں مِلی تھی ,مگر چاہتی تھی میں..!!!
تُو ہمسفر ہو ________ اور کہیں کا سفر نہ ہو..!!

#Gaza_in_Genocide



سب ہوں گے اُس سے اپنے تعارف کی فکر میں،،،
مُجھ کو میرے سکوت سے پہچان جائے گا۔۔۔۔!!!
زندگی تجھ سے ہر اک سانس پہ سمجھوتہ کروں!!
شوق جینے کا ہے مجھ کو ، مگر اتنا تو نہیں
When people say your hijab is going to close a lot of doors for you, remind them that includes the doors of Hell....
زندگی منہ بنائے پھرتی ہے
جیسے حالات میرے بس میں ہیں
شام تنہائی کی ہے آئے گی منزل کیسے
جو مجھے راہ دکھا دے وہی تارا نہ رہا
" الوداع کے وقت اس نے مجھے مضبوطی سے گلے لگایا
اور میرے ماتھے پر نرمی سے بوسہ ثبت کیا
جیسے مائیں اپنے کبھی نہ لوٹنے والی اولادوں کے ساتھ کرتی ہیں....! "
" وہ مجھے جنگ پر بھیج رہا تھا
جدائی سے بڑی جنگ کیا ہوسکتی ہے "
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain