Damadam.pk
Uncle_Shabi's posts | Damadam

Uncle_Shabi's posts:

Friendz plz ...Ager kese ny esy waisi profile lagaie hai to change plz..🙏🙏🙏🙏🌺💖🙏
U  : Friendz plz ...Ager kese ny esy waisi profile lagaie hai to change - 
منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں____🔥❤✌

اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں💯
U  : منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں____🔥❤✌ اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں💯 - 
Uncle_Shabi
 

*😂 بابا جی کہتے ہیں جوانی میں اتنے تماشے کرو 😜 کہ بڑھاپا قصے سناتے گذر جائے😂*

Uncle_Shabi
 

😝😂🤣 مسجد میں اعلان ہو رہا تھا، ہمیں ایک بچہ ملا ہے یہ جن کا بچہ ہے وہ آکر لے جائے - 1 پٹھان جلدی مسجد آ کر بولا ہمیں بھی دیکھنا ہے یہ جن کا بچہ کیسا ہوتا ہے 😂😂😂

اچھا ہوا بن گیا ایک الگ فرقہ----💔
ورنہ کہاں جاتے ہم جیسے اداس لوگ----💔
U  : اچھا ہوا بن گیا ایک الگ فرقہ----💔 ورنہ کہاں جاتے ہم جیسے اداس لوگ----💔 - 
Uncle_Shabi
 

ہم نے روتی ہوئی آنکھوں کو ہنسایا ھے ناصر
_____________________________
اِس سے بہتر تو عبادت نہیں ہوتی ہم سے🙏🌇

💥مت کرو اتنی نفرت ہم سے آخر ہم بھی انسان🌇 ہیں 
😢
فر ق اتنا ہے کہ تم محفل کی رونق اور ہم تنہائ کے بادشاہ ہیں😓👉
U  : 💥مت کرو اتنی نفرت ہم سے آخر ہم بھی انسان🌇 ہیں 😢 فر ق اتنا ہے کہ تم محفل کی - 
👐دور رہنا میرے دل سے❤👀 ___
💔ٹوٹا ہوا ھے کہیں لگ نہ جائے.💘
U  : 👐دور رہنا میرے دل سے❤👀 ___ 💔ٹوٹا ہوا ھے کہیں لگ نہ جائے.💘 - 
Uncle_Shabi
 

لوگ کہتے ہیں میرا دل پتھر کا ہے
پر یقین کرو۔۔۔
کوئی ایسا بھی تھا جو اسے بھی توڑ گیا!!
❣❣تنہا دل ❣❣

Uncle_Shabi
 

جہاں بھی جاؤ لڑکیوں کے قصّے ہیں ۔۔۔ !!🤭🤣
کوئی لا کر رو رہا ہے کوئی لانے کے لئے رو رہا ہے ۔۔۔!!🙏😁🤣😆😎😄😂

Uncle_Shabi
 

پاکستان کی آدھی آبادی تو اس وجه سے بڑھ گئی هے 🙈🙉🙊
انشاءالله اس بار بیٹا پیدا هو گا😅😂🤣

Uncle_Shabi
 

ضروری تو نہیں کہ ہر ایک کو پری ہی ملے۔۔😌😌
۔۔
کسی کسی کے نصیب میں چڑیلیں بھی تو ہوتی ہیں۔۔۔😂😂😂😂😂

Uncle_Shabi
 

پائل کی آواز کتنی اچھی ہوتی ہے نا 😊😊
پر سوچو رات کے 1:00 بجے آ جائے تو 🙊😂😂😃

Uncle_Shabi
 

😂😂😀😀😀😀
خواتین کا میک اپ ایک ہونہار طالب علم کے سالانہ پیپر کی طرح ہوتا ہے😜♥
3 گھنٹے بعد پوچھو تو ایک ہی جواب ملتا بس 5 منٹ اور دے دیں.😂😂♥♥
😂☺😂😂😂😂

Birthday
U  : ToDaY mY special Day😋😋 Its my Special BirThday🍃 DoN't miss mY HBD💕🙈 - 
U  : 💕مرد کی خوبصورتی جوانی میں سجدہ کرنے میں ہے 😘اور عورت کی خوبصورتی جوانی میں - 
U  : 💫 __"-سنبھل کر کیا کرو اوروں سے میری برائی ✋ تمہارے جو عزیز ہیں وہ میرے بھی - 
Uncle_Shabi
 

ASsLaM.O.AlaiKuM..💕
GOooooOD MorNinG..💕

Uncle_Shabi
 

ﻣﺮﺩ ڪﻮ ﺍﻧﺎ ﭘﺮﺳﺖ ﮨﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ💞
ﮨﺮ ﻋﻮﺭﺕ ﭘﮧ ﮈﻭﺭﮮ ﮈﺍﻟﻨﺎ ، ﺑُﮭﻮڪﮯ ﺩﺭﻧﺪﮮ ڪﯽ ﻃﺮﺡ ﺍُﺳڪﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ🙃🌺
ڪﺮﻧﺎ ﻣﺮﺩ ڪﻮ ڪﻤﺘﺮ ﺍﻭﺭ ﮔﮭﭩﯿﺎ ﺛﺎﺑﺖ ڪﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ.......!!!!💕

Uncle_Shabi
 

پانی دریا میں ھو یا آنکھوں میں،،
گہرائی اور راز دونوں میں ھوتے ہیں
🍁🍁
#Admin