Damadam.pk
Uncle_Shabi's posts | Damadam

Uncle_Shabi's posts:

Uncle_Shabi
 

چور تو چوری کر کے مان جاے گا۔
لیکن خراٹے مارنے والا شخص کھبی نہیں مانے گا وہ خراٹے ۔مارتا ہے😒😒😕😕😕😂😂😂😂

Uncle_Shabi
 

کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو خود ابا کی کمائی پہ گزارہ کرتے ہوئے دوسروں کو
کاروبار
کے مشورے دے رہے ہوتے ہیں 🤦😬😂 😂
😋😋

Uncle_Shabi
 

پھلوں میں میرا پسندیدہ پھل، انار ہے!
اور انسانوں میں میرا پسندیدہ انسان وہ جو انار کے دانے نکال نکال کر دے🤤😋 😅😁😂😤😬

Uncle_Shabi
 

❣🤲🏻 🌙۔
*کسی سے نفرت اُس وقت کریں جب اُس کے بارے میں سب کچھ جان لیں اس وقت نہیں جب اُس بارے میں سب کچھ سن لیں.....!!!"*
*┅┄┈•※ ͜✤۝✤͜※┅┄┈•۔*
┊ ┊ ┊ ┊ ۔
┊ ┊ ┊ ☽۔
┊ ┊ ☆۔
☆ ☆۔

Uncle_Shabi
 

نہ ہوس تیرے جسم کی ، نہ شوق تیری لذت کا🌹
بن مطلبی سا بندہ ہوں ، تیری سادگی پہ مرتا ہوں💞👌🏻

U  : تیراﷺ ذکر ھو تو جزا ملے. تیراﷺ فکر ھو تو شفا ملے تیراﷺ نام لوں تو بقا - 
Uncle_Shabi
 

کم لباس تن پر عجیب لگتی ہے
امیر باپ کی بیٹی غریب لگتی ہے#Girlz

Uncle_Shabi
 

سرمہ آنکھوں میں لگانے سے نہیں ہوتا سنگھار۔
مہندی ہاتھوں میں لـــگاؤ تو کــــوئی بــــات بنے
❤❤❤

U  : ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﮬﮯ ﺍﺏ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﻟﮓ ﺭﮨﻨﺎ،😔 ﺗﻨﮩﺎ ﺭﮨﻨﺎ ' ﭼﭗ ﺭﮨﻨﺎ ' ﺳﺐ ﺳﮩﻨﺎ💔 - 
Uncle_Shabi
 

ہنستے ہونٹوں سے بھی جھڑتے ہے فسانے غم کے
خُشک آنکھوں میں بھی ساون کی جھڑی ہوتی ہے

U  : بس محبت هم کو آپ سے هونی تھی___سو هو گئی..!!!! اب نصیحت چھوڑئیے__ساتھ -