Damadam.pk
Uneza's posts | Damadam

Uneza's posts:

Uneza
 

تم پر نہیں مرتے، مرتے ہیں اِن چار پر
ناز پر، انداز پر، رخسار پر، گفتار پر

Uneza
 

آپ کی پرسنیلٹی کیسی ہے 👀🙌🏻
خود کو ایک لفظ میں بیان کریں ✍🏻👍🏻🤓

Uneza
 

کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔 
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔💔

Uneza
 

💔💔بڑی ٹھوکریں کھا کر سمجھدار ہوا ہوں
اب دل کی باتوں پہ دھیان نہیں دینا🔥

Uneza
 

کوئی زندگی کی آزمائشوں سے گزرا
کوئی عشق کا روگ لگا بیٹھا
کوئی قلم سے درد لکھنے لگا
کوئی شاعر خود کو بنا بیٹھا🔥💔

Uneza
 

دل میں کچھ یوں سنبھالتا ہوں غم
جیسے زیور سنبھالتا ہے کوئی
آئنہ دیکھ کرتسلی ہوئی
ہم کو اس دمادم میں جانتا ہے کوئی.💔🖤🥀

Uneza
 

Assalam o Alaikum
Good morning Damadam