►۞𝖏ᴏꀘꫀʀ🤡(قہقہوں کا سمندر)۞ ◄ 😅🤣🤣😂ٹیچر اتنى دیر سے کیوں آتے ہو تم ؟؟؟ پپو ۔۔۔۔ وه ٹیچر راستے میں ایک بورڈ ہے جس پر لکھا ہے آگے اسکول ہے آہستہ چلیں 🤣🤣😂😂😂😂🤣
►۞𝖏ᴏꀘꫀʀ🤡(قہقہوں کا سمندر)۞ ◄ ڈاکٹر، مریض سے : تمہارے گردے فیل ہو گئے ہیں مریض : ہا ہا ہا 😃😃😃😃😃😃😃 لیکن کیسے وہ تو کبھی اسکول گئے ہی نہیں 😂😂🤣🤣🤣🤣😃😃😆ChOkri
►۞𝖏ᴏꀘꫀʀ🤡(قہقہوں کا سمندر)۞ ◄ __"😛😂" لڑکا: کیا تم مجھ سے پیار کرتی ہو لڑکی: جی نہی😒 لڑکا :توپھر تم اپنی سہیلی سے پوچھ لو ہوسکتا ہے وہ تھوڈا بہت کرتی ہو😐🙄😑🤣🙂ChOkRiiiiiii
ایڈمن 😶 برائے مہربانی ان لوگوں کو گروپ میں ایڈ نا کیا کرو جن کا عاشقی معشوقی😪😪 کا چکر ہو کمبخت شاعری ایک دوسرے کے لیے کرتے ہیں🙃🙃 واہ واہ ہمیں کرنی پڑتی ہے🙄🙄 😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣😜ChOkri