خاموش پلکوں سے بے خبر جب آنسو آتے ھیں
وہ کیا جانے کتنے وہ یاد آتے ھیں
ہم تو آج بھی اسی موڑ پہ کھڑے ھیں
جہاں انہوں نے کہا تھا ٹھرو ہم بھی آتے ھیں
السلام علیکم...
انسان کےاندر بھروسے کی گنجائش ہونا زندگی کا سب سے بڑا خزانہ ہے
کیونکہ
اس کے بغیر محبت اور عبادت دونوں ہی ادھوری ھیں...
ہزار سجدے تو کر چکا ہوں قضا تمھاری محبتوں میں اب دکھاوے کا کوئی سجدہ ادا کروں گا تو کیا کروں گا۔۔۔
بغیر پانی بھی کوئی مچھلی رہ سکی ہے کبھی بھلا۔۔۔
میں تجھ کو کھو کر کسی کا ہو کر بتا کروں گا تو کیا کروں گا
...Hamza
تعلق ختم کرنے کا اختیار تھا ان کو بیشک......
پر وہ جو بنا رہے تھے وہ بہانے عجیب تھے.....-
💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain