یہ قرآن کس مقصد کے لئے نازل ہوا۔ قرآن ہدایت کے لئے نازل ہوا تھا۔ آج ہم یہ بڑے شوق سے کہتے ہیں کہ میں تو روز قرآن پڑھتا ہوں۔ لیکن جب ہدایت نہ لی جائے قرآن سے تو پھرپڑھنے کا اصل مقصد تو رہ جا تا۔ ہے۔ الله ہمیں قرآن پڑھنے کی اور اس پر عمل کرنے کی اور اس سے ہدایت لینے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ ثم آمین
یا الله میرے دل کو پاک کر دے۔ اچھی بات سن کر بھی اثر نہیں ہوتا۔ اے الله تو فیق دےمجھے کہ میں اچھی باتوں کو سنی ان سنی نہ کر دوں۔ میرے دل کو قرآن کے لئے کھول دے میرے مالک۔ آمین۔ ثم آمین۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain