ختم ہونے کو ہے سفر شاید۔۔۔۔۔
پھر ملیں گے کہیں مگر شاید۔۔۔۔😢😢😢
جِتنـی مـرضی کـتابیں پـڑھــ لیــں -
زِندگی کا فلسفــہ اٌس وقت تک سمجھـ نہیں آتا -
جب تک 'حالات واقعات خود پـر نـہ بیت جائیــں •💯
یونہی کسی شب ہجر کی سحر
اعلان ہوگا ہم انتقال کر گئے🥀🖤
ہم آزمائش سمجھتے رہے 😟😟😟
وقت فیصلے کیے بیٹھا تھا 😭😭😭😭
Sorry Rajput g maaf KR do plz🙏🙏🙏🙏🙏

ہم آسمان سر پہ اٹھانے والے 😆😆
خاموش رہنے لگے ہیں دیکھو😞😞
روٹھنے اور منانے کا عمل اگر رک جائے۔۔۔۔۔تو محبت کو زنگ لگ جاتا ہے




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain