Damadam.pk
Uroosakhan's posts | Damadam

Uroosakhan's posts:

Uroosakhan
 

خدایا عشق محمدﷺ میں ایسا بھی مقام آئے کہ سانس بعد میں آئے پہلے نبیﷺ کا نام
آئے میری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسے کبھی درودﷺ لبوں پر ہو تو کبھی سلامﷺ آئے... آمین ثم آمین صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم

Uroosakhan
 

مخلص ھونا دنیا کا سب سے پر کشش جذبہ ہے حتیٰ کہ محبت سے زیادہ پرکشش۔😌🖤

Uroosakhan
 

رَبَّنَا اغْفِرْلِیْ وَلِوَالِدَیَّ وَلِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ...
الْحِسَابُ○ اے ہمـارے ربّ! مجـھے اور میـرے والــدین کـو اور ســب ایمـان والـوں کـو اُس دن بخـش دینـا جـب حســاب قائـم ہـو گا۔ آمیـــن