دن گزر جائیں گے اور تم ان چیزوں کو ترک کر دو گے جن کی تمہیں عادت ہے۔پسندیدہ انسان کو چھوڑ دو گے ،اپنے خوابوں سے دستبردار ہو جاؤ گے اور بالآخر یہ تمہارا حقیقت قبول کرنے کی طرف پہلا سفر ہوگا۔۔۔🍂✨️۔ ۔ sun,14 july 20:58PM ...🥀🖤...
میں زمین زادی،۔ کائنات کے افق کو۔۔۔ دیکھنے کی خواہش مند۔۔۔ جب۔۔۔!!۔ تمہیں دیکھتی ہوں۔۔۔ تو یہ پوری کائنات۔۔۔ اپنی خوبصورتیوں سمیت۔۔۔ میرے سامنے پھیل جاتی ہے۔۔۔❤️✨۔
صفائی دینا ایک ذہنی اور نفسیاتی کوشِش ہے جو صِرف عزیزوں کے لیے کی جاتی ہے، باقیوں کے لیے بس ایک وسیع مُسکراہٹ اور ایک چھوٹا سا جُملہ...!!۔ تُم سچے ہو...🤝🏻🥀🖤۔ ۔ #got it?