مجھے محسوس ہوتا ہے، جُدائی آن پہنچی ہے مجھے تم چھوڑ جاؤ گے... سنو!!! گر چھوڑنا چاہو، تعلق توڑنا چاہو تو بے شک چھوڑ جانا تم ،تعلق توڑ جانا تم مجھے گر یہ پتا ہوتا، کہ اِک دِن چھوڑ جاؤ گے تو آغازِ تعلق میں ہی میں محتاط ہوجاتا مگر...ایسا نہیں ہے کہ ،میں خالی ہاتھ بیٹھا ہوں تمہیں گر یاد ہو تو ایک دِن میں نے یہ بولا تھا توقع میں نہیں کرتا،خواہش میں نہیں رکھتا کوئی آئے ، کوئی جائے، تعلق میں نہیں رکھتا میں سب کچھ سونپ دوں پھر بھی میں اپنی حد میں رہتا ہوں وہ ایسی حد جسے خود پر بھی میں ظاہر نہیں کرتا لہذا اِس جُدائی میں اگر تم ایسا سوچو کہ مجھے کوئی اثر ہو گا، مجھے کچھ فرق آئے گا مری جاں! بھول میں ہو تم! نہیں ! ایسا نہیں ہو گا، مجھے کچھ بھی نہیں ہو گا مرا کچھ بھی نہ بدلے گا، مرا کچھ بھی نہ بگڑے گا
weak you may feel, try your best not to give up. When you don’t see giving up as an option, you will persevere and find a way to make it work. Dr Bhawna Gautam
ایک دن آئے گا میری وال پر کوئی نئی پوسٹ نہیں آئے گی میرا اسٹیٹس بھی آفلائن ہوگا سب کو لگے گا بزی ہوں گی یا پیکیج ختم ہوگیا ہوگا یونہی پورا دن گذر جائےگا پھر دن ہفتوں میں اور ہفتے مہینوں میں اور مہینے سالوں میں بدل جائیں گے اکثر لوگوں کے دل سے میرے نقوش بھی مٹ چکے ہونگے شاید کسی کو کبھی اچانک میری یاد آئے گی تب کچھ مت کرنا بس میری غلطیوں کو معاف کردینا اور میرے لئے دعائے مغفرت کرنا 😊
آج شام سات بجے پاکستان🇵🇰 اور نمیبیا مدمقابل ہوں گے نمیبیا ایک افریقی ملک ھے جو جنوبی افریقہ میں بحر اوقیانوس کے کنارے واقع ھے نمیبیا کا دارلحکومت ونڈہوک ھے دلچسپ بات یہ کہ نمیبیا کا رقبہ پاکستان سے زیادہ ھے لیکن آبادی فیصل آباد سے بھی کم سب سے زیادہ چیتے نمیبیا میں پائے جاتے ہیں ہالی وڈ کی کئی مشہور فلموں کی شوٹنگ نمیبیا میں کی گئی ہے ۔ نومبر 2019 میں ہم نے چڑیا گھر کیلئے ہاتھی خریدنے تھے نمیبیا نے نہیں بیچے اور اس بات کا آصف علی کو بتا دیا گیا ہے ۔😂
love isn’t about that one grand romantic gesture. it’s about constantly reminding them how special you feel around them. love is about showing up when they need you and being there every step of the way. not all days are alike. some days they would find your lame jokes not funny and get annoyed with your presence. sometimes, they’d go quiet and distant. that’s when you step up. you never know how a small gesture could make someone’s day. picking up their favourite flowers from the street or just surprising them with food from their favourite restaurant. maybe they just need some extra care and a lot of hugs. you have to sometimes remind someone why they fell for you in the first place. you see, in love, there is no one winner. it’s about
محبت توڑ کر جوڑتی یے اور جوڑ کر توڑتی ہے اس کا پسندیدہ مشغلہ ہے جو اسے بہت پسند ہے جو اس کے مشغلے کو سمجھ جاتا ہے نا وہ ہر وقت تو ہی تو کی صدا لگتا رہتا ہے --!! یہ پھر اس کو رب کے سامنے جا کر کھڑا کردیتی ہے... تاکہ رب جو محبت کا سب سے انوکھا روپ ہے وہ تعمیر کر سکے ایسا تعمیر کہ کوئی دنیا کی.طاقت اسے توڑ نا سکے یہ محبت کا انوکھا لاڈ ہوتا ہے اسی لیے محبت سے ضد نا کریں محبت پر بسم اللہ کہیں ... بسم اللہ کہنا ہی تو محبت ہے
یہ جو محبت ہوتی یے نا ---!! یہ بڑی لاڈلی ہوتی ہے ....یہ بس لاڈ اٹھوانا جانتی ہے ...جو اس کی انگلی پکڑ لیتا ہے نا یہ زبردستی اس کا ہاتھ پکڑ لیتی ہے یہ دل کو موہ لیتی ہے اس کے لاڈ بڑے انوکھے ہوتے ہیں -!! یہ پوری پوری رات رلا کر سکون کی نیند سلا دینے میں ماہر ہے --!! یہ انسان کے اندر کی" میں " کو دھکے دے کر باہر پھینک دیتی ہے ---!! اسے انسان کا دل ہی نہیں اسے انسان کا عارضی وجود سے لے کر روح تک کا قبضہ چاہیے ہوتا ہے --!!! یہ پہلے " انا" کو مار کر غصے کی طرف آتی ہے--!! محبت کی غصے سے بنتی نہہں ہے اسی لیے یہ غصے کی جگہ آنکھوں میں آنسووں بھر کر عاجزی سے جھکا دیتی ہے .. کوئی اس کا ہاتھ چھوڑا کر بھاگنے کی کوشش کریں تو یہ اس کو جکڑ کر باندھ دیتی یے ---!!! اور بھاگنے والوں سے نیند چھین لیتی ہے --!! یہ توڑ کر جوڑتی یے اور جوڑ کر توڑتی ہے