Damadam.pk
UsAmAiDrEeSiI's posts | Damadam

UsAmAiDrEeSiI's posts:

😘🙏👍
💔💔💔
U  : 😘🙏👍 💔💔💔 - 
اشک سینے میں اتر جائیں تو کچھ خوف نہیں٠٠٠٠ 
دل جب آنکھوں میں دھڑکتا ھے تو ڈر لگتا ھے ٠٠٠٠٠
🍁Jan🍁
U  : اشک سینے میں اتر جائیں تو کچھ خوف نہیں٠٠٠٠ دل جب آنکھوں میں دھڑکتا ھے تو - 
UsAmAiDrEeSiI
 

مجھ پہ لازم ہے ٠٠٠٠
میں آپ کو دیکھوں ٠٠٠٠
آپ کی مرضی ہے ٠٠٠٠٠
آپ جسے مرضی دیکھے٠٠
💯🙂💔

UsAmAiDrEeSiI
 

دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!
❤️❣️❤️❣️❤️

UsAmAiDrEeSiI
 

کھبی رحم آے گا تجھے بھی میرے حالے دل پے٠٠٠٠٠
کھبی تو بھی روے گا مجھے یاد کر کے ٠٠٠٠
💔😭💔😭

UsAmAiDrEeSiI
 

💔سارا شہر چھوڑ کر____ پسند کیا ہے تجھ کو🔥💔
🔥💔مت کر قبول مگر۔۔۔ داد تو۔۔۔ دے انتخاب کی٠٠٠٠
💔

UsAmAiDrEeSiI
 

جب انسان تقدیر سے ہارتا ہے تو۔
اس کا بس صرف آنسوؤں پر چلتا ہے ۔
😭😭

UsAmAiDrEeSiI
 

مانا موت بر حق ہے لیکن
مرنے تک تو جینے دو٠٠٠٠
💔

UsAmAiDrEeSiI
 

وہ روزے بھی توڑتا ہو گا٠٠٠٠
ہائے مرشد
جس نے میرا دل توڑا ہے٠٠٠٠
💔💔💔

UsAmAiDrEeSiI
 

اشک سینے میں اتر جائیں تو کچھ خوف نہیں٠٠٠٠
دل جب آنکھوں میں دھڑکتا ھے تو ڈر لگتا ھے ٠٠٠٠٠
🍁Jan🍁

UsAmAiDrEeSiI
 

😎😎😂😂
پاکستانی جتنی مرضی ترقی کر لیں لیکن #تھوک سے موبائل کی #سکرین صاف کرنا نھی بھولیں گے. 😁😁

UsAmAiDrEeSiI
 

بچھڑنے کا وہ پہلے سے اِرادہ کر چُکا تھا....
اُسے میری طرف سے بدگُمانی چاہیے تھی... 💔💔

UsAmAiDrEeSiI
 

ٹوٹ کر بھی دھڑکتا رہتا ہے🙂
دل سا کوئ وفادار نہیں دیکھا

Romantic Poetry image
U  : ﻣﺎﺭ ﮈﺍﻟﮯ ﮔﺎ ﺗﯿﺮﺍ ﯾﮧ ﺟﻤﺎﻝ ﻣﺠﮭﮯ😍 ﭼﮭﻮﮌ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﺍﻭﺭ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ مجھے💕 🔥 - 
UsAmAiDrEeSiI
 

ہماری ذات آدھی رہ گئی🙃
کسی کا کھیل پورا ہوا💔

UsAmAiDrEeSiI
 

اگر تم کہو تو میں خود کو بھلا دوں ..🙃
تمہیں بھول جانے کی طاقت نہیں ہے 💯

UsAmAiDrEeSiI
 

کیسے کر لیتے ہو____بے رخیاں___
دل نہیں دکھتا___تمہارا__؟؟
😒

UsAmAiDrEeSiI
 

باتوں کی حد تک تو وہ شخص بھی ”
چاہتا تھا بےحد، بےپناہ، بےتحاشہ مُجھے 🥀

UsAmAiDrEeSiI
 

کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں...❤
ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتے ہیں...❤

UsAmAiDrEeSiI
 

[ أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ ]🌸❤
"بےشک اللہ کے ذکر میں دلوں کا سکون ہے"!🌸❤
_______💕💯