اللّٰه کی طرف پلٹ آؤ، چاہے گناہوں سے لت پت ہو وہ تمہیں دوبارہ اپنا بنا لے گا یہی اللہ کا رنگ ہے🥹🫀
تتلی اپنی خوبصورتی کے باوجود ایک کیڑا ہے....
اور کیکٹس اپنی بے رحمی کے باوجود ایک پھول ہے،
اس لیے لوگوں کو ان کے ناموں اور شکلوں سے مت جانئے ♥️🥀
*جگہ جگہ منہ مارنے والے کسی ایک کے ہرگز نہیں ہوسکتے*
*پھر چاہے وہ مرد ہو یا عورت
꧁♢✸ اندھا بانٹے ریوڑیاں اپنوں اپنوں کو ✸♢꧂
عین جوانی میں مرو تاکہ تمہاری لاش پر اٹھنے والی چیخوں تلے تمہاری ناکامیوں کا شور دب جائے.
اگر کوئی تمہارے والدین سے اونچی آواز میں بات کرے تو تم شیر نہیں بھیڑیا بن جاؤ
کیونکہ بھیڑیا کبھی سمجھوتہ نہیں کرتا۔🙂
کچھ لوگ جہاں کی ہوا ہو اسی طرف ہو جاتے ہیں...!!!
" حالانکہ یہ کام ” کچرے” کا ہے...!!!🖤
حُسن جتنا بھی خوبصورت ہو
کردار ہمیشہ بازی لے جاتا ہے 🔥

Karachi malir ka mosam boht haseen hai aj...
کیا شخص تھا کہ جس کو نہیں جیت پائے ہم
کـیا شخص تھـا کہ ہم سـے جــو ہارا نہیں گـیا
آٹے سے جھنڈیاں لگانے کیلئے ماؤں سے اجازت لینے والے بچے
آج اسی گھر کا آٹا پورا کرنے کیلئے زندگی کی مشقتوں میں مصروف ہیں
🇵🇰
نئی مشکل کوئی درپیش ہر مشکل سے آگے ہے
سفر دیوانگی کا عشق کی منزل سے آگے ہے
تمہاری ذات سے منسوب ہے دیوانگی میری
تمہیں سے اب مری دیوانگی دیکھی نہیں جاتی
I don't believe in:
دکھ بانٹنے سے کم ہوتے ہیں۔اور خوشی بانٹنے سے بڑھتی ہے
Because in this era:
دکھ بانٹنے سے لوگ مزاق بناتے ہیں۔اور خوشیاں بانٹنے سے لوگ نظر لگا دیتے ہیں۔"🖤🌷
غیروں سے کہا تم نے, غیروں سے سنا تم نے
کچھ ہم سے کہا ہوتا,کچھ ہم سے سنا ہوتا
اُمید تو بندھ جاتی,تسکین تو ہو جاتی
وعدہ نہ وفا کرتے, وعدہ تو کیا ہوتا
ایک عشق کا غم آفت اور اس پہ یہ دل آفت
یا دل نہ دیا ہوتا, یا غم نہ دیا ہوتا
ناکامِ تمنا دل اس سوچ میں رہتا ہے
یوں ہوتا تو کیا ہوتا, یوں ہوتا تو کیا ہوتا
مجھے وو لوگ بہت اچھے لگتے ہیں جن کو ہم اچھے لگتے ہیں..🥰
میرا دل کرتا ہے کہ انکو گلے لگا لو..🥰🌹😇
اگر مجھ سے کوئی محبت کرتا ہے تو مجھے بتا دے تا کہ میں بھی اس سے محبت کر سکوں
آپ مکھیوں کو قائل نہیں کر سکتے کہ پھول کچرے سے زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں۔''__!🖤
تحریر اسامہ خان
آپ مکھیوں کو قائل نہیں کر سکتے کہ پھول کچرے سے زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں۔''__!🖤

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain