زمانے سے سنا تھا کہ محبت ہار جاتی ہے جو چاہت اک طرف ہو وہ چاہت ہار جاتی ہےکہیں پر دعا کا ایک لفظ بھی اثر کر جاتا ہے کہیں برسوں کی عبادت بھی ہار جاتی ہےمحبت کب کسی کو دشمنی کا درس دیتی ہےمحبت کی بازی میں عداوت ہار جاتی ہے
کہاں سے لاؤں ہنر اب اسے منانے کا کوئی جواز نہیں تھا اس سے روٹھے جانے کامحبتوں میں سزا بھی مجھے ملی ہے کہ جرم میں نے کیا رابطے بڑھانے کا
غم كى واديوں سے هم گزر جائينگےدل كےسمندر ميں هم اتر جائينگےهميں مرنے كے ليئے زهر كى ضرورت نہيںتم دل سے نكال دو هم مرجائينگے
میں تو بیٹھا تھا ہر اک شے سے کنارا کر کے اینوقت نے چھوڑ دیا مجھ کو تمھارا کر کےتاثیرِ عِشق
سُنا ہے اتنی مدّت میں ، تو پتھر بول پڑتے ہیں اینتیری تصویر میرے ساتھ ، باتیں کیوں نہیں کرتی؟تاثیرِ عِشق
پڑنے لگی ھے تم پہ زمانے کی اب نظر اینجلنے لگے ہیں لوگ میرے انتخاب سے....!!!تاثیرِ عِشق
عشــــق کے بعد مجھے بھــول گیا ہے یہ دلاپنے ہی آپ میں گُم صُم ہے قلندر کی طرح. . .!!!تاثیرِ عِشق
یوں نہ دیکھو مجھے نشیلے نینوں کا سمندر لے کر ❤میں جو ڈوبا تو تیرے دل میں اتر جاؤں گا❤
کچھ ادھوری خواہشوں کو پورا کرنے گہر سے نکلے تھےھمیں کیا پتا تھا کہ گہر جانا بہی اک خواہش بن جائے گی
Kuch pal ka sath de kar usne,Pal pal k liye be-chain kar diya.
Dear girlfriend, there’s nothing compared to the joy I have whenever I’m with you. You’re my sunshine amidst the storm. In you I find peace. Thanks for being mine.
اے دوست تو نے دوستی کا حق ادا کیا
اپنی خوشی لوٹا کے میرا غم گھٹا دیا
کہنے کو تو اپنے ہیں جہاں میں بہت مگر
اپنوں نے مجھ کو در سے دربدر کرا دیا
لڑتا رہا دنیا سے اپنوں کے لیے میں
اپنوں نے تو وفا کا مجھے یہ صلہ دیا
I know I am blessed and lucky,
Because I have you by my side.
Life is difficult and tricky,
But you give me strength and light.
You give me hope, you help me live with delight,
With you I can do anything and win every fight
EVERY Relation Is Beautiful
But Real Love Is Most Beautiful,
Evry Light Is Gud
But Sunlight Is Best,
Evry Frend Is
Sweet But U R
So Sweeet!
Nice Lines For True Friends
I Can’t Promise To Solve
Your All Problems
But I Can Promise
That You Would Not Have
To Face Them Alone
قیامت سے پہلے. علم اٹھا لیا جائے گا
2020میں جدا ہونے والے علما اکرام
۱-شیخ مولانا عزیز الرحمان ہزاروی
۲-حضرت مولانا پیر خواجہ عزیز احمد بہلوی
۳-حضرت مفتی محمد نعیم صاحب
۴-حضرت ڈاکٹر محمد عادل خان شہید
۵-مولانا علامہ خادم حسین رضوی
۶-حضرت مفتی محمد عاصم زکی
۷-حضرت مولانا اکبر خان صاحب
۷-حضرت مفتی زر ولی خان صاحب
۹-حضرت قاری ادریس ہوشیارپوری
۱۰-حضرت مولانا منظور احمد صاحب
۱۱-حضرت مولانا شیر محمد صاحب
۱۲-مولانا علامہ خالد محمود پی ایچ ڈی لندن
عام الحزن
“Hum Nay Kabhi Socha Hi Nahi Tha
K Aisi B Havayn Chaly gi.
“(DOSTO)”
K Hum Sab Dost Darakht K Patoo Ki Trah
Bhikhr Jaye gay.
Na Tang Karo, Hm Sataye Hue Hai,
Mohabt Ka gm Dil Pe Uthaye Hue Hai,
Khilona Smjh Kr Hmse Na Khelo,
Hm B Usi Khuda K Banaye Hue Hai.
Wo zindgi hi kya jisme mohabt nhi,
wo mohabt hi kya jisme yadein nhi,
wo yadein kya jisme tm nhi, aur wo tm hi kya jiske sath hm nhi.
جب دوست بناؤ تو اپنے دل میں ایک قبرستان بھی بناؤ جس میں اس کی تمام برائیاں دفن کرسکو
اگر دوستی کو سچے دل سے نبھاؤگے تو دوستی کا اصل مقام بھی پالو گے
دوستی ایک ایسا خوبصورت پھول ہے کہ خوشبو اڑ بھی جائے رنگ باقی رہ جاتا ہے
ایک اچھے دوست کو ہزار بار مناؤ کیونکہ اچھی چیز بار بار نہیں ملتی
دوستی اللہ کی طرف سے دیا انمول تحفہ ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain