Damadam.pk
UsamaAhmed22's posts | Damadam

UsamaAhmed22's posts:

UsamaAhmed22
 

- Life Is Not Easy For Everyone! 🙂💔🥀
- Sub ke apne apne Jhamalay Hain..?>/

Social media post
U  : Post bY Usama,, - 
Motivational Quotes image
U  : InshaAllah.,. - 
Social media post
U  : Post by Usama,, - 
Social media post
U  : Post by Usama... - 
UsamaAhmed22
 

Mera Mobile Snatch Hogaya Hai.
Allah Bera Gharak Karay,
Dakoan Ka,😥

UsamaAhmed22
 

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنكُم..
عَيدً مُبَارَك عَلَينَا وَ عَلَيكم
آپ کو اور اھل خانہ کواورجولوگ ناراض ہیں خفا ہیں انکو بھی میری طرف سے "
"عید الفطر مبارک"
الله آپکو
ہمیشہ خوش رکھے
اور کامیابی عطا کرے
اور آپکی
دعا میں یاد رکھنا "رمضان کی عبادت قبول فرمائے" -
(آمین)
♥️♥️🌹

UsamaAhmed22
 

اہل اسلام کو چاند رات مبارک ہو🌙🌹
اللہ تعالی آپ سب کو مسکراتا ، کھلکھلاتا رکھے اور ہمارے وہ پیارے جو اس عید پر ہمارے ساتھ نہیں اللہ کریم اُن کی بہترین میزبانی جنت میں کریں ۔ آمین

Social media post
U  : Post by Usama, - 
UsamaAhmed22
 

Takabur na karo...
Kyun keh wo tumhe firoon bana deta hai,,
Hamesha Muskara kar milo...

UsamaAhmed22
 

FiKAR karne walay khafa Hain..
Sitaam Karne walay Juda Hain..
Kaha hai wo log jo karte thay..
Bari Bari Batain..
Wo bhi Aj Dafa Hain..🙁

UsamaAhmed22
 

Mijaaz Boht Garam Hai.
But Dil Boht Saaf Hai.
Munafiq nahi hai hum..
Bs nazriyat ki baat hai..🌹

UsamaAhmed22
 

زندگی کے ہر موڑ پر صلح کرنا سیکھو کیونکہ جھکتا وہی ہے جس میں جان ہوتی ہے اکرنا تو مردے کی پہچان ہوتی ہے

UsamaAhmed22
 

اگر کوئی ہونا بھول جاۓ تو کیا کیہ جاۓ حضرت علی ؓ نے فرمایا کوئی اپنا ہو تو وہ کبھی نہیں بھولتا اور جو بھول جاۓ وہ اپنا نہیں ہوتا

UsamaAhmed22
 

ایسے شخص کو کبھی مت گوانا جس کے دل میں تمہارے لئے محبّت فکر عزت اور چاہت ہو

UsamaAhmed22
 

صرف دو لوگ مقدر والے ہوتے ہیں ایک وہ جنھیں وفادار دوست ملتا ہے اور دوسرا وہ جن کے ساتھ ماں کی دعائیں ہوتی ہیں

UsamaAhmed22
 

جو تمہیں خوشی میں یاد آے سمجھو تم اس سے محبّت کرتے ہو ، اور جو تمہیں گم میں یاد آے تو سمجھو وہ تم سے محبّت کرتا ہے

UsamaAhmed22
 

دوست کے ساتھ اس نمک کی طرح رہو جو کھانے میں دیکھے نہیں دیتا لیکن اگر نہ ہو تو اس کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے

UsamaAhmed22
 

حضرت علی ؓ نے فرمایا
اچھے لوگوں کا تمہاری زندگی میں آنا تمہاری قسمت ہوتی ہے اور انہیں سنبھال کر رکھنا تمہارا ہنر

UsamaAhmed22
 

حضرت علی ؓ نے فرمایا
اگر تم اس وقت مسکرا سکتے ہو جب تم پوری طرح ٹوٹ چکے ہو تو یقین جانو دنیا میں تمہیں کبھی کوئی نہیں توڑ سکتا