السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنكُم.. عَيدً مُبَارَك عَلَينَا وَ عَلَيكم آپ کو اور اھل خانہ کواورجولوگ ناراض ہیں خفا ہیں انکو بھی میری طرف سے " "عید الفطر مبارک" الله آپکو ہمیشہ خوش رکھے اور کامیابی عطا کرے اور آپکی دعا میں یاد رکھنا "رمضان کی عبادت قبول فرمائے" - (آمین) ♥️♥️🌹
اہل اسلام کو چاند رات مبارک ہو🌙🌹 اللہ تعالی آپ سب کو مسکراتا ، کھلکھلاتا رکھے اور ہمارے وہ پیارے جو اس عید پر ہمارے ساتھ نہیں اللہ کریم اُن کی بہترین میزبانی جنت میں کریں ۔ آمین
Shab-e-Lailatul qadar Night Mubarak...💞❣ لیلة القدر ( عالم اسلام کے سب دوستون کو رمضان کي ستائسویں شب مبارک ہو. اللہ سے دعا ہے ھماری ساری جاٸز دعاٸین قبول فرماٸین۔ اعلی مقدر. بھترین بخت۔ اعلی مقام عطا کرین ۔ ہمارے گناہ بخش دے اور جنت نصیب فرماے. اللہ اس ستائسویں رات کی برکت سے ہماري مشکلات آسان فرماے اور بےحساب خوشیاں عطا کرے .آمین )
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain