Damadam.pk
UsamaAhmed22's posts | Damadam

UsamaAhmed22's posts:

UsamaAhmed22
 

میں تو بیٹھا تھا ہر اک شے سے کنارا کر کےاینوقت نے چھوڑ دیا مجھ کو تمھارا کر کے

UsamaAhmed22
 

عشــــق کے بعد مجھے بھــول گیا ہے یہ دلاپنے ہی آپ میں گُم صُم ہے قلندر کی طرح

UsamaAhmed22
 

پڑنے لگی ھے تم پہ زمانے کی اب نظراینجلنے لگے ہیں لوگ میرے انتخاب سے

UsamaAhmed22
 

ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﻟﯿﻠﯽ ﺗﮭﯽ ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺠﻨﻮﮞ ﺗﮭﺎﭼﻠﻮ ﻧﮧ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮨﯽ ﺍﮎ ﺩﺍﺳﺘﺎﮞ ﺯﻧﺪﮦ

UsamaAhmed22
 

عشــــق کے بعد مجھے بھــول گیا ہے یہ دلاپنے ہی آپ میں گُم صُم ہے قلندر کی طرح. . .!!!تاثیرِ عِشق

UsamaAhmed22
 

پڑنے لگی ھے تم پہ زمانے کی اب نظراینجلنے لگے ہیں لوگ میرے انتخاب سے

UsamaAhmed22
 

سُنا ہے اتنی مدّت میں ، تو پتھر بول پڑتے ہیںاینتیری تصویر میرے ساتھ ، باتیں کیوں نہیں کرتی؟تاثیرِ عِشق

UsamaAhmed22
 

یوں نہ دیکھو مجھے نشیلے نینوں کا سمندر لے کر ❤میں جو ڈوبا تو تیرے دل میں اتر جاؤں گا❤

UsamaAhmed22
 

Kuch pal ka sath de kar usne,Pal pal k liye be-chain kar diya.

UsamaAhmed22
 

کچھ ادھوری خواہشوں کو پورا کرنے گہر سے نکلے تھےھمیں کیا پتا تھا کہ گہر جانا بہی اک خواہش بن جائے گی

UsamaAhmed22
 

زمانے سے سنا تھا کہ محبت ہار جاتی ہےجو چاہت اک طرف ہو وہ چاہت ہار جاتی ہےکہیں پر دعا کا ایک لفظ بھی اثر کر جاتا ہےکہیں برسوں کی عبادت بھی ہار جاتی ہےمحبت کب کسی کو دشمنی کا درس دیتی ہےمحبت کی بازی میں عداوت ہار جاتی ہے

UsamaAhmed22
 

کہاں سے لاؤں ہنر اب اسے منانے کاکوئی جواز نہیں تھا اس سے روٹھے جانے کامحبتوں میں سزا بھی مجھے ملی ہےکہ جرم میں نے کیا رابطے بڑھانے کا

UsamaAhmed22
 

غم كى واديوں سے هم گزر جائينگےدل كےسمندر ميں هم اتر جائينگےهميں مرنے كے ليئے زهر كى ضرورت نہيںتم دل سے نكال دو هم مرجائينگے

UsamaAhmed22
 

اتنا نا چاہ کسی کو کہاک لمحہ ہی تجھے بے اعتبار نا کر دےوہ تیرا مسکرانا لمحہ بھر کے لیےسدا کا رونا تیرے نام نا کر دےہمیں اپنی دنیا میں جینے دوکہیں یہ دنیا تمہیں برباد نہ کر دےہم مسکرا دیتے ہیں تو غنیمت سمجھوکہیں ہماری کوئی بات اداسیوں کی شام نہ کر دے

UsamaAhmed22
 

ہم پلٹ کر کسی کے پاس جایا نہیں کرتےدل کی ہم ہر بات بتایا نہیں کرتےوہ خاص ہے میرے لیے خاص ہی رہے گاہم اسلیے ہر کسی کواپنا بنایا نہیں کرتے

UsamaAhmed22
 

کیسے کہیں کہ دل لگی دل کو ہی لگ گئیکہاں سے منکر وفا کو یہ بیماری لگ گئیوہ جو حسن و جمال کے قائل کبھی نہ تھےوبال حسن کی انہیں بھی اسیری لگ گئی

UsamaAhmed22
 

Dil jab tootta hai to Aawaaj nahin Aati! Har kisi ko Muhabbat raas nahin Aati! Ye to apane-apane naseeb ki baat Hai! Koi bhoolata Nahin aur kisi ko Yaad bhi nahin Aati!

UsamaAhmed22
 

Tere Ishq Ki Inteha Chahta Huun
Meri Sadgi Dekh Kya Chahta huun
sitam ho ki ho vada-e-be-hijabi
koi baat sabr-azma chahta huun
ye jannat mubarak rahe zahidon ko
ki main aap ka samna chahta huun
zara sa to dil huun magar shoḳh itna
vahi lan-tarani suna chahta huun
koi dam ka mehman huun ai ahl-e-mahfil
charagh-e-sahar huun bujha chahta huun
bhari bazm men raaz ki baat kah di
bada be-adab huun saza chahta huun

UsamaAhmed22
 

Aksar Wohi Log Uthhate Hain Hum Per Ungliyan,Jinki Humein Chhune Ki Aukat Nahi Hoti.

UsamaAhmed22
 

Muhabat to thi usko beshak mujh say..Bus meri hi umeedain had say ziada thi us sa