Damadam.pk
UsamaAhmed22's posts | Damadam

UsamaAhmed22's posts:

UsamaAhmed22
 

ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
ستم ہو کہ ہو وعدۂ بے حجابی
کوئی بات صبر آزما چاہتا ہوں
یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کو
کہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں
ذرا سا تو دل ہوں مگر شوخ اتنا
وہی لن ترانی سنا چاہتا ہوں
کوئی دم کا مہماں ہوں اے اہل محفل
چراغ سحر ہوں بجھا چاہتا ہوں
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی
بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں

UsamaAhmed22
 

دل کو بہلانے کے لئے کچھ تو چاہیے
چاہ نہ سہی, تو چائے ہی سہی

UsamaAhmed22
 

آنکھیں مجنوں ہوں تو
چائے بھی لیلٰی لگتی ہے

UsamaAhmed22
 

ایک چائے کو دو کپوں میں برابر بانٹ کر
اکثر کیا ہے فرض کے تنہا نہیں ہوں میں

UsamaAhmed22
 

السلام عليكم رحمت الله و بركاتہ،
إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء.
بیشک میرا رب دُعاؤں کا سننے والا ہے
حالات جیسے بھی ہوں دُعا مانگنا کبھی مت چھوڑیں.
دُنیا میں دُعا دینے سے بڑا کوئی تحفہ نہیں,
الله تعالئُ اس عمل کوبہت پسند فرما تے ہیں ۔
صرف دُعا ہی وہ طاقت ہے جس سے تقدیر بدل جاتی ہے,
رب کریم، ہم سب کو بے حساب رحمتیں نعمتیں وسعتیں،سکون قلب ،صحتمند اور طویل زندگی ایمان اور استقامت کے ساتھ نصیب فـرمـائے.آمین
الله پاک ہماری تمام دُعاوُں کو قبول و مقبول فرمائے اور ہماری جائز حاجتوں اور مرادوں کو محض اپنے فضل و کرم سے پوری فرماۓ. آمین

UsamaAhmed22
 

تم سلامت رہو ہزار برس
ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار

UsamaAhmed22
 

میں اس کی دسترس میں ہوں مگر وہ
مجھے میری رضا سے مانگتا ہے

UsamaAhmed22
 

دینے والے کی مشیت پہ ہے سب کچھ موقوف
مانگنے والے کی حاجت نہیں دیکھی جاتی

UsamaAhmed22
 

Na Parakh Meri Mohabbat Ko Duniya Ki Daulat Ke Tarazu Mein,
Sach Toh Yeh Hai Ke Wafa Karne Wale Akser Gareeb Hote Hain

UsamaAhmed22
 

Dard e Dil Ke Siwa Mohabbat Kuch Bhi Nahi
Tere Chehre Ke Siwa Mohabbat Kuch Bhi Nah,
🔷
Tujhe Chaha Toh Tut Ke Chaha Per Tere Liye
Deewanagi, Chahat, Wafa, Mohabbat Kuch Bhi Nahi,
🔷
Kisi Ko Chaho Toh Be Sabab Chaho, Chahne Walo
Sila Jo Maango Ge Toh Mohabbat Kuch Bhi Nahi

UsamaAhmed22
 

Na Chahat, Na Mohabbat, Na Ishq Aur Na Wafa,
Kuch Bhi Nahi Tha Us Shaks Ke Paas Siwaye Husn Ke

UsamaAhmed22
 

سعودی عرب اور یواے کے درمیان صحرا میں طویل ریلوے ٹریک مکمل

🙁😒😞☹️😣😔😟😖
U  : 🙁😒😞☹️😣😔😟😖 - 
UsamaAhmed22
 

مہنگے پٹرول کا سستا توڑ سائیکل ہی ہے

Funny joke
U  : THIS IS BUSINESS .c1 - 
Islamic Quotes image
U  : Post by Usama,, - 
UsamaAhmed22
 

Jab Tera Dard Mere Sath Wafa Karta Hai
♦️
Ek Samundar Meri Aankhon Se Baha Karta Ha
♦️
Jab Khizan Aayi Toh Laut Aaye Ga Woh Bhi Faraz
♦️
Woh Baharon Mein Zara Kam Mila Karta Hai

UsamaAhmed22
 

Mohabbat Mein Wafa Dhundte Ho,💔
Goya Pathar Mein Khuda Dhundte Ho,💔

UsamaAhmed22
 

Bazam e Wafa Mein Apni Gareebi Na Pooch,
Ek Dard e Dil Hai Woh Bhi Kisi Ka Diya Hua

UsamaAhmed22
 

میں اسے چاہتا تو ہوں
مگر احترام اظہار نہیں کر سکتا
میں تیرے اس بدن کو
محبت کا نام دے کر آلودہ نہیں کر سکتا
مرید جتنا بھی کامیاب ہو جاۓ
اب مرشد کا مقابلہ تو نہیں کر سکتا
علی کو جاننے کیلۓ بھی علی چاہیۓ
اب ہر شخص بھی تو علی علی نہیں کر سکتا
میں یزید کا ساتھ دے کر
آل محمد سے دغا نہیں کر سکتا