Damadam.pk
UsamaAhmed22's posts | Damadam

UsamaAhmed22's posts:

UsamaAhmed22
 

Salaam Eid ka 2nd day Mubarak..🐂

UsamaAhmed22
 

jhootay log or jhootay waday..😐

UsamaAhmed22
 

Khaye Hai Lakho Dhokhe,
Ek Dhokha Aur Seh Lenge.
Tu Leja Apni Doli Ko,
Hum Apni Mayat Ko Barat Keh Lenge..

UsamaAhmed22
 

Khushk takoon kay patwoo say gar bana raha hu..
Ya jantay howay bi k mizajhy yaar aag jasa hay...

UsamaAhmed22
 

rishta wo nia hota jo duniya ko dikhya jy
rishta wo hota hai jo
dil se nibhaya jaye
apna kehne se
koi apna nia hota
apna wo hai jise dil
se apnaya jaye

UsamaAhmed22
 

Aj bohat khoon kharaba hogaya hai..😄

UsamaAhmed22
 

Apko or Apki Family ko Meri Taraf Say Boht Boht Eid🐂🐃 Mubarak..Or jis jis nay Qurbani ki hain Allah inki Qurbaniyan Apni Bargaah Me Qabool Farmaye..Ameen..

UsamaAhmed22
 

رات کا قیام عشرۂ ذی الحجہ
مفہوم حدیث رسول ﷺ
رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
عشرۂ ذی الحجہ کی ہر رات کی عبادت شب قدر کی عبادت کے برابر ہے۔
(شعب الایمان:355/3،تخصیص ایام العشرمن ذی الحجۃ بالاجتہاد بالعمل فیھن، دار الکتب العلمیۃ، بیروت)

UsamaAhmed22
 

عرفہ کا روزہ
مفہوم حدیث رسول ﷺ
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
مجھے اللہ تعالیٰ سے امید ہے کہ عرفہ [09 ذی الحجہ] کے دن کا روزہ رکھنے سے ایک سال پہلے اور ایک سال بعد کے گناہ معاف فرما دے۔
(مشکوةباب صیام التطوع،ص:١٧٩)

UsamaAhmed22
 

حج کا ثواب اور پرہیز !
مفہوم حدیث رسول ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جس شخص نے اس گھر (کعبہ) کا حج کیا اور اس میں نہ «رفث» یعنی شہوت کی بات منہ سے نکالی اور نہ کوئی گناہ کا کام کیا تو وہ اس دن کی طرح واپس ہو گا جس دن اس کی ماں نے اسے جنا تھا۔
[صحیح بخاری-1819]

UsamaAhmed22
 

اَللّٰہُ اَکْبَرُ  اَللّٰہُ اَکْبَرُ  اَللّٰہُ اَکْبَرُ  لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ  اَللّٰہُ اَکْبَرُ وَ لِلّٰہِ الْحَمْدُ
السلام علیکم و رحمة الله و بركاته!
حدیث الیوم 07 ذوالحج 1442
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’’ حج مبرور کا بدلہ جنت کے سوا کچھ نہیں ۔ اور ایک عمرہ دوسرے عمرے تک کے درمیانی گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے ۔‘‘
سنن ابن ماجہ#2623

UsamaAhmed22
 

Aidkom mabrouk nes lkol ❤️

UsamaAhmed22
 

Ap sub ko Meri Taraf Say Hajj Mubarak ho..💓💓

UsamaAhmed22
 

عجیب حال کے مجنوں تھے جو بہ عشوہ و ناز
بہ سوئے باد یہ محمل میں بیٹھ کر آئے
کبھی گئے تھے میاں جو خبر کے صحرا کی
وہ آئے بھی تو بگولوں کے ساتھ گھر آئے
کوئی جنوں نہیں سودائیان صحرا کو
کہ جو عذاب بھی آئے وہ شہر پر آئے
بتاؤ دام گرو چاہیے تمہیں اب کیا
پرندگان ہوا خاک پر اتر آئے
عجب خلوص سے رخصت کیا گیا ہم کو
خیال خام کا تاوان تھا سو بھر آئے

UsamaAhmed22
 

رنج ہے حالت سفر حال قیام رنج ہے
صبح بہ صبح رنج ہے شام بہ شام رنج ہے
اس کی شمیم زلف کا کیسے ہو شکریہ ادا
جب کہ شمیم رنج ہے جب کہ مشام رنج ہے
صید تو کیا کہ صید کار خود بھی نہیں یہ جانتا
دانہ بھی رنج ہے یہاں یعنی کہ دام رنج ہے
معنئ جاودان جاں کچھ بھی نہیں مگر زیاں
سارے کلیم ہیں زبوں سارا کلام رنج ہے

UsamaAhmed22
 

تو بھی چپ ہے میں بھی چپ ہوں یہ کیسی تنہائی ہے
تیرے ساتھ تری یاد آئی کیا تو سچ مچ آئی ہے
شاید وہ دن پہلا دن تھا پلکیں بوجھل ہونے کا
مجھ کو دیکھتے ہی جب اس کی انگڑائی شرمائی ہے
اس دن پہلی بار ہوا تھا مجھ کو رفاقت کا احساس
جب اس کے ملبوس کی خوشبو گھر پہنچانے آئی ہے
حسن سے عرض شوق نہ کرنا حسن کو زک پہنچانا ہے
ہم نے عرض شوق نہ کر کے حسن کو زک پہنچائی ہے
ہم کو اور تو کچھ نہیں سوجھا البتہ اس کے دل میں
سوز رقابت پیدا کر کے اس کی نیند اڑائی ہے
ہم دونوں مل کر بھی دلوں کی تنہائی میں بھٹکیں گے
پاگل کچھ تو سوچ یہ تو نے کیسی شکل بنائی ہے

UsamaAhmed22
 

گھر سے ہم گھر تلک گئے ہوں گے
اپنے ہی آپ تک گئے ہوں گے .. ....

UsamaAhmed22
 

خوب ہے شوق کا یہ پہلو بھی
میں بھی برباد ہو گیا تو بھی .. ....

UsamaAhmed22
 

ہر دھڑکن ہیجانی تھی ہر خاموشی طوفانی تھی
پھر بھی محبت صرف مسلسل ملنے کی آسانی تھی

UsamaAhmed22
 

ہائے جانانہ کی مہماں داریاں
اور مجھ دل کی بدن آزاریاں .. ....