🪴 زندگی بہت قیمتی ہے ...!! اسے ضائع نا کیجیئے گا...! رب سے جُڑ کر ...." عبادت کو تھام کر....؛ اور محبتوں کو بانٹ کر ...." اپنے پیچھے آپ اچھے نقش چھوڑ کر جائیے ...." ❤️✨💞💓💕❣️💖
میں نے دل سے پوچھا😶 مجھے رات بھر نیند کیوں نہیں آتی..🙄 میرے دل نے کہا.. ڈرامے بازی نہ کر توں دوپہر نوں سوتا سی..😑 OoOH shit. . . میں سمجھیا مینوں پیار ھو گیا.😂
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱* *جو اِنسان دُوسرُوں کو* *شَک کی نِگاہ سے دیکھتا ہے* *دَرحَقِیقَت وہ اَورُوں میں اپنے* *کِردار کی بُرائیاں تَلاش کر رہا ہوتا ہے*