عجیب کشمکش ہے زندگی
جو نہ مل سکے وہی چاہیے:
💔✔💯
عجیب خبر ہے صاحب سنو گے
طبیب_عشق___عشق سے مر گیا
اتنا تو کوئی مریض بھی نہیں کرتا..!!
جتنا آپ ہم سے پرہیز کرتے ہیں....!!
مرشد اک بار تعويذ تسلی دیجیئے ناں ،
اک بار کہیۓ ناں______وہ لوٹ آۓ گا !
”جون ایلیاء“🔥
ذائقہ الگ هے .... همارے لفظوں کا
کوئی سمجھ نہیں پاتا کوئی بھلا نہیں پاتا ..🔥🔥
اداس شام ،اداس زندگی ،اداس وقت اور اداس موسم ..
.
کتنی چیزوں په الزام لگ جاتے ھیں اک دل کے اداس ھونے سے
لوگ کہتے ھیں دل سمندر سے بھی گہرا ھوتا ھے
میں حیران ھو اس میں تیرے سوا کوئی بسا ھی نھیں💞
ہم نے چھوڑدی ہے اپنی فنکاریاں ورنہ☝
تم جیسی کارٹون ہم پینسل سے بنا لیتے ہیں😉😜🤣
تم نے فقط سنا ہے۔۔۔۔
ہم پے بیتی ہے ۔۔۔۔💔
محبّت خون پیتی ہے ۔۔۔
*_,,,Silent Lover,,,_*
یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں.....💔
😢😥
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں......؟💔💔
تمہارے دل میں قید ہے ہماری دھڑکنیں ...!!
دھڑکتے رہنا ورنہ ____ مر جائینگے ہم ...!!❤❤
وہ سو جاتا ہے اکثر ہمیں یاد کیے بغیر💞💞🧖♂
ہمیں نیند نہیں آتی ان سے بات کیے بغیر💔💔🙇
قصور ان کا نہیں قصور تو ہمارا ہے💔💔🙍♂
انہیں چاہا بھی تو ان کی اجازت لیے بغیر💔💔💔💔
💞
*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا*
= yaar
=
*لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو 🔥✌💯🔥*
#خیال #تیرا بھی___ #جان لیوا ہے #مگر ۔۔!!❣
😥
#تیرے #خیال سے #نکلوں تو #جان جاتی #ہے ۔۔!!❣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain