*👆🏻🥰 پردہ کیجئے _ کیوں کہ ،آپ کسی والد کی غرور ہیں 💞*
*پردہ کیجئے _ کیوں کہ ،آپ کسی بھائی کی غیرت ہیں 💞*
*پردہ کیجئے _ کوں کہ، آپ کسی شوہر کی عزت ہیں 💞*
*پردہ کیجئے _ کیوں کہ ، آپ کسی گھر کی زینت ہیں 💞*
*پردہ کیجئے _ کیوں کہ، پردہ حیا کا زیور ہے 💞*
*پردہ کیجئے _ کیوں کہ ،پردے میں عورت کی شان ہے 💞*
*پردہ کیجئے _ کیوں کہ، آپ کوئی معمولی لڑکی نہیں بلکہ اسلام کی شہزادی ہیں ،🥰❣️کوئی شہزادی اس طرح معمولی نہیں کہ اس پر ہر کسی کی نگاہ آٹھ جاے 💖🥰😊🥀😍*
غلطی مرد کے لئے خوبصورت ہو سکتی ہے
لیکن عورت کے لیے داغ ہوتی ہے
داغ دل پر ہو یا دامن پہ ،بدصورت ہی دکھائی دیتا ہے۔
Jesy Barish kr dey tr...
YA Mrhum Dard Pr...
Koi Mujhe Ko Youn Mila Hai....
Jesy Banjary Ko Ghar....
اگر کسی کی پوسٹس پے کمینٹس کرنے سے پیار ہوجاتا ھے تو کسی اچھے مولوی یا ڈاکٹر سے علاج کروائو اپنا😐
بس ھجان خاموش مان ۽ نه تون ڪجھ بھي چوين...
اتــؔـنا بــؔـہتر بھـؔی مـؔت ڈھـؔـؔونــؔـڈو
کـہ بہتــؔـرین ڪـو ہی کهودو
" وہ نِکل پَڑا تھا خُود شہر کے بڑے سے رَاہوں پر
گاؤں میں کھڑی ہے اِک سائیکل کَچے سے رَاہوں پر"
میں اپنے رب سے اس لئے بھی ڈرتا ہوں کے ایک دن میرا نکاح بھی ہوگا💓
Make a Habit of Saying "الحمد اللّٰہ"
and See The Deference in your Life...!!
Only اللّٰه can fix a broken heart & a Depressed soul...💓
ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ ''محبت''ہو
کچھ رشتے ''محبت'' سے بھی اونچا مقام رکھتےہیں
صرف ایک مُحبت ہے جس میں طعنہ نہیں، اِلزام نہیں،
رُسوائی نہیں، شرمندگی نہیں، بے اِعتباری نہیں
اور وہ ہے اللّٰہ کی مُحبت.
سنہری حروف انسان کتنا بھی مصروف ہو اگر رشتے اہمیت رکھتے ہیں تو کہیں ناں کہیں سے وقت نکل ہی آتا ہے🌹♥️🌹
بیشک زندگی کا انمول حصّہ اچھے ۔۔دوست ہوتے ہیں🌹❤️
*مل جائے وفادار تو ایک شخص ہی کُل کائنات ہے >>♥️
کسی انسان سے اتنا ہی لگاؤ رکھیں ، جتنا آپ اس کی علیحدگی یا نفرت کا دکھ برداشت کر سکیں۔۔.!!
💔ہر انسان سکون کی تلاش میں ہے💔
💔کسی دوسرے کا سکون تباہ کر کے💔
✍️ #سن_لو_اے_بنت_حوا ۔۔۔
تمھارا چال چلن تمھارا ماڈرن بننا تمھارا بال کھول کر چلنا، تمھاری ٹخنوں سے اوپر شلوار، تمھارا ٹائیٹ کپڑے پہننا، بغیر دوپٹے کے تمھارا گھومنا صرف چار دن کا اک پل کے لیے سوچو اس وقت کو جب تمھارے جسم کا ہر وہ حصہ جو بے پردہ ہو گا اس پر جہنم کی آگ چھوڑی جائے گی آج تم ایک کانٹا چبھتا برداشت نہیں کر سکتی
تمہیں اتنا نازک بنایا گیا ہے
کیا تم وہ جہنم کی دھکتی ہوئی آگ کو برداشت کر سکو گی؟؟
کیا یہ تمھارا دکھاوا تمھارے لیے اس وقت تکلیف دہ نہیں ہو گا؟؟
مغرب کی تعلیم پر چلنے والی
اے اسلام کی شہزادیو!
خدارا سوچو اس لمحے کو جب حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہا کے سامنے تم کھڑی ہو گی کیا جواب دو گی تم 😭🥀🥀
نئی نسل........
صحن میں بوڑھا باپ بخار سے تپ کر
کھانس رہا تھا اور اندر وہ میسج لکھ رہاتھا
"جان اگر رات کو طبیعت خراب ہوئی تو پلیز مجھے جگا دینا"🤔😢😥
کتابیں اور بھی اُتری ہیں مگر قرآن پاک 📖 کی یہ خوبی ہے کہ
نابینا لوگ بھی حفظ کرکے تلاوت کرتے ہیں👑🌸
༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊★─┼ °•|[♥•° •°♥
ســوچ اچــھــی ہــونــی چــاہئیــے🌺♥️
کــیونـْکــہ نــظـْر کــا عِــلاج مُــمکِــن ہــے ، نظریہ کا نہیں 💮❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain