انتظار ایک اذیت ہے
پھر چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے مسیج کا ہو
چوکھٹ پر بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو بستر پر لیٹ کر نیند کا ہو یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو
sufia 💔 usman
کوئی آپکی کمی محسوس کررہا ہے ، آپ سے آپکا وقت مانگ رہا ہے ، آپکی بے رخی پر تڑپ رہا ہے ، آپکی تکلیف پر رورہا ہے ، آپکی بے حسی پر تکلیف میں مبتلا ہے !
آپکے سامنے ہاتھ جوڑ کر محبت کی بھیک مانگ رہا ہے۔۔۔۔۔
تو سنو !
وہ محبت کی آخری حدوں کو چھورہا ہے___اسے ضرورت ہے آپکی___اپنی
انا ، اپنا غرور آپ پر لٹارہا ہے تو اسے سمجھو۔۔۔۔
محسوس کرو اسکی
اذیت۔۔۔۔
یہ جو ناراضگیاں اناؤں کی زد میں آکر طویل ہوجاتی ہیں ناں___یہ محبتوں کا گلا گھونٹ لیتی ہیں
محبت تو وہ ہے کہ محبوب کی آنکھ کا ایک آنسو__صرف ایک آنسو آپکو تڑپادے__کجا کے اسکا ہاتھ جوڑنا بھی آپ پر اثرانداز نہ ہو۔۔۔
اپنی اناؤں کی تسکین کے ایک لمبے عرصے بعد اگر آپ لوٹ بھی جاؤ تو یقین مانو___آپکی بے پناہ محبتیں بھی اس شخص کو دوبارہ پرانے انداز پر لوٹا نہیں سکینگی۔۔۔
اذیتوں کو اکیلے سہتے سہتے
مجھے تلاش ہے ایسے سخص کی جو بنا کوئی کمنٹمنٹ کے ساتھ نبھائے بنا کسی غرض کے زندگی بھر ساتھ رہنے کی کوشش کریں میرے خلاف تمام باتوں کے باوجود میری آنکھوں کی سچائی کو پڑھ سکے میری تیز کہکہؤں میں چھپے میری اذیت بھری آہ کو سن سکے۔
sufia 💔 usman
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain