Damadam.pk
Usm_11's posts | Damadam

Usm_11's posts:

Usm_11
 

*
*کسی کا آپ پر اعتبار کرنا،*
*آپ سے محبت کرنے سے زیادہ*
*قابلِ تعریف ہے*
نادان لوگ
sufia ❤️ Usman

Usm_11
 

*اگر گھر کا باغ خراب و اُجڑا*
*ہُوا ہے تو مالی کو پکڑیں*
*جس نے لاپرواہی کی دوائی*
*ہضم کررکھی ہے جس گھر*
*سے عورت ذات مکمل طور پر*
*آزادانہ ملبُوسات میں ڈھل کر*
*نکل رہی ہے تو آپ سمجھ جائیں*
*کہ اُس گھر کا بُنیادی سربراہ*
*بھی مکمل طور پر " نِیوٹرل " ہے*
Sufia ❤️ Usman

Usm_11
 

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*انسان کا نقصان*
*مال اور جان کا چلا جانا نہیں*
*بلــکہ انـسان کا ســب سے بڑا*
*نقصان نماز کا چھوٹ جانا ھے*
Sufia ♥️ Usman

Usm_11
 

*حقیقت یہ ہے کہ جن لوگوں سے ہمیں بہت مُحبت ہو ان سے کبھی نفرت نہیں ہوسکتی پتہ ہے کیوں جب یہ بہت عزیز لوگ دھوکہ دیتے ہیں تو پھر دل سے نکل جاتے ہیں اور یوں نکلتے ہیں کہ دل انکے لئے کوئی بھی جذبہ رکھنا پسند نہیں کرتا*
~ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~
Sufia ♥️ Usman

Usm_11
 

🌱 *مُـخـتَـصـر پُــر اَثَــر* 🌱
*بہترین مرد وہ ہے☺️*
*جو خود سے وابستہ کسی*
*عورت کی بات غیر مردوں*
*سے نہ کرے
Sufia ❤️ Usman

Usm_11
 

🔥جب انسان نے آئینہ تخلیق کیا اس نے اپنی روح سے محرومی کی ابتداء کر دی وہ اپنے وجود سے زیادہ اپنے عکس کے لیے متفکر ہونے لگا۔
Sufia ♥️ Usman

Usm_11
 

*زندگی ایک غم ھے ۔۔۔۔۔ اس پر قابو رکھوں۔*__🥂🍬
Sufia ❤️ Usman

Usm_11
 

🌹💓 سنہری باتیں ✍️💞💢
*ہمیشہ اس وقت بولیں*
*جب آپ کو احساس ہو کہ*
*آپ کے الفاظ جو آپ کہنے*
*جا رہے ہیں آپ کی خاموشی*
*سے زیادہ خوبصورت ہیں*
✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️
Sufia ♥️ Usman

Usm_11
 

*حلال تنہائی !حرام گفتگو سے بہتر ہے*❤️
Sufia ❤️ Usman

Usm_11
 

*_ محبـت کـرے استمعال کـرے،نکـاح نہ کــریں اور مجبــوری کا بہانـے بــنا کـر ساتھ چھــوڑے۔چاہیـے وہ مــرد ہو یا عــورت یقین مانیں وہ انسان دنــیا کا سب سے گھٹیا ترین انســان ہے۔مرد دوسری عــورت کے چکر میں بہانہ بنــاتا ہے۔ ایسے ہی اگر مرد مخلص ہو تو بعـــض عورتیـــں دوسرے مــرد کا پیسہ،سٹیٹس دیکھ کــر مخلص مـــرد چھوڑتــی ہیں اور ایسـی شــرط رکھتی ہیں کہ جو وہ پـــوری نہیں کر سکتا میری یہ بــات کافـی لوگوں کــو چبھے گی پر یہ کڑوی حقیقت یقین مانیـــں کسی کو کـــوئی بھی مجبوری نہیں ہوتی یہ ســــب بہانے ہوتے ہیں کہ یہ نہیــــں مان رہا وہ نہیں مـــان رہـــا،یہ ہوگا وہ ہوگا،جــس نے آپ سے دل سے نبھانی ہے وہ ہر طـــرح سے حـاضـــر رہــےگــــا؁ - 🙂🌼_*
Sufia❤️Usman

Usm_11
 

کوئی آپکی کمی محسوس کررہا ہے ، آپ سے آپکا وقت مانگ رہا ہے ، آپکی بے رخی پر تڑپ رہا ہے ، آپکی تکلیف پر رورہا ہے ، آپکی بے حسی پر تکلیف میں مبتلا ہے !
آپکے سامنے ہاتھ جوڑ کر محبت کی بھیک مانگ رہا ہے۔۔۔۔۔
تو سنو !
وہ محبت کی آخری حدوں کو چھورہا ہے___اسے ضرورت ہے آپکی___اپنی
انا ، اپنا غرور آپ پر لٹارہا ہے تو اسے سمجھو۔۔۔۔
محسوس کرو اسکی
اذیت۔۔۔۔
یہ جو ناراضگیاں اناؤں کی زد میں آکر طویل ہوجاتی ہیں ناں___یہ محبتوں کا گلا گھونٹ لیتی ہیں
محبت تو وہ ہے کہ محبوب کی آنکھ کا ایک آنسو__صرف ایک آنسو آپکو تڑپادے__کجا کے اسکا ہاتھ جوڑنا بھی آپ پر اثرانداز نہ ہو۔۔۔
اپنی اناؤں کی تسکین کے ایک لمبے عرصے بعد اگر آپ لوٹ بھی جاؤ تو یقین مانو___آپکی بے پناہ محبتیں بھی اس شخص کو دوبارہ پرانے انداز پر لوٹا نہیں سکینگی۔۔۔
اذیتوں کو اکیلے سہتے سہتے

Usm_11
 

مجھے تلاش ہے ایسے سخص کی جو بنا کوئی کمنٹمنٹ کے ساتھ نبھائے بنا کسی غرض کے زندگی بھر ساتھ رہنے کی کوشش کریں میرے خلاف تمام باتوں کے باوجود میری آنکھوں کی سچائی کو پڑھ سکے میری تیز کہکہؤں میں چھپے میری اذیت بھری آہ کو سن سکے۔
sufia 💔 usman

Islamic Quotes image
U  🔥 : Sufia 💖 Usman - 
Life Advice image
U  🔥 : Sufia 💖 Usman -