جینا چاہتے ہیں مگر زندگی راس نہیں آتی
مرنا چاہتے ہیں مگر موت پاس نہیں آتی
اداس ہیں ہم اس زندگی سے
اس کی یادیں بھی تو تڑ پانے سے باز نہیں آتی
لوگ بدلتے نہیں ہیں بس صرف اتنا ہوتا ہے یا تو آپ میں ان کی دلچسپی ختم ہوجاتی ہے یا آپ سے زیادہ دلچسپ ان کو کوئی اور مل جاتا ہے
دنیا میں احساس ہی ایک واحد چیز ہے جس سے رشتے برقرار رکھے جاسکتے ہیں