Damadam.pk
UsmanJutt's posts | Damadam

UsmanJutt's posts:

مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے...❤
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے...❤❤
پیاری
U  : مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے...❤ دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان - 
UsmanJutt
 

یا اللہ زندگی میں ایک ایسا رمضان بھی لکھ دے
جس کی سحری اور افطاری مدینہ میں ہوں
آمین

UsmanJutt
 

I'm New boy ☺️

UsmanJutt
 

ہنستے ہوئے چہروں کو غموں سے آزاد نہ سمجھو💖
تبسم کی پناہوں میں ہزاروں درد ہوتے ہیں💔

UsmanJutt
 

#ہم_تو وہ ہے جو تیری باتیں سُن کر تیرے ہوگئے ____ ❤
#وہ کوئی اور ہوگے جنہیں محبت چہروں سے ہوتی ہے ..❤

UsmanJutt
 

#اللّٰهﷻ خود ہی سُن #لیتا ہے
#خاموش دِلوں کی #التجائیں"۔🌸

UsmanJutt
 

"محبت کے عادی لوگ لہجوں کی سختی, برداشت نہیں کر سکتے.. ✨🔥💔

UsmanJutt
 

میں برا ہوں لاکھوں عیب ہیں مجھ میں
پر سچ جانو منافقت سے پاک ہوں میں

UsmanJutt
 

اے دل بھول جا پاگل دنیا سے دل لگانا 🌺🌹
وفا کرو تو سزا دیتے ہیں خاموش رہو تو بھلا دیتے ہیں.💔💖

UsmanJutt
 

ha koi taping kar ny والی 😊

UsmanJutt
 

ایک طرف لمبی امیدیں__🔥😶
ایک طرف___ کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت ْ🍁