Damadam.pk
UsmanRandhawa's posts | Damadam

UsmanRandhawa's posts:

UsmanRandhawa
 

(بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ)
السلام عليكم

محبت کے علاوہ بھی لوگ ملتے ہیں
عادتاً،  رسماً،  تکلفاً،  ضرورتاً.🔥
U  : محبت کے علاوہ بھی لوگ ملتے ہیں عادتاً، رسماً، تکلفاً، ضرورتاً.🔥 - 
UsmanRandhawa
 

ہم سے حساب نہ لینا یارب ہمارے گناہوں کا
ہمارے پاس کچھ نہیں اشک ندامت کے سوا

UsmanRandhawa
 

ہر نظر بس اپنی اپنی روشنی تک جاسکی
ہر کسی نے اپنے اپنے ظرف تک پايا مجھے

UsmanRandhawa
 

تو "ستم" ایجاد کر اب نیا
راس زخموں کو تیرا نمک آگیا

Islamic Quotes image
U  : Juma Mubarak 💗 - 
UsmanRandhawa
 

💓چاہنے والے تو بہت ہے میرے اس شہر میں💓
💓پر تمھاری دیوانگی کا درجہ سب سے اونچا ہے ✨

UsmanRandhawa
 

تو "ستم" ایجاد کر اب نیا
راس زخموں کو تیرا نمک آگیا

UsmanRandhawa
 

تو "ستم" ایجاد کر اب نیا
راس زخموں کو تیرا نمک آگیا

UsmanRandhawa
 

*لڑکوں کے نام اور مطلب*
🏃⁦👩❤️👨⁩🤹👲⁦👨🦳⁩⁦👨🦱⁩
آدم Adam گندمی
آصف Asif ایک درخت کا نام
آفاق Afaq آسمانی کنارے
آفتاب Aftab سورج
ابان Aban واضح، ظاہر
ابتسام Ibtisam مسکرا نا
ابتھاج Ibtihaj خوشی
ابراز Abraz نیک
ابراھیم Ibrahim خادم، قوموں کا باپ
ابراھیم Ibrahim خادم
ابصار Absar بصیرت، دانائی
ابو ذر Abu Zarr پھیلانا، بکھیرنا
ابو ھریرہ Abu Huraira بلی کے بچے والا
ابیض Abyaz سفید
اتحاف Ittihaf تحفہ دینا
اثرم Asram توڑنا
اثیر Aseer بلند
اجلال Ijlal بزرگ ہونا

UsmanRandhawa
 

تو "ستم" ایجاد کر اب نیا
راس زخموں کو تیرا نمک آگیا

UsmanRandhawa
 

#ہم_تو وہ ہے جو تیری باتیں سُن کر تیرے ہوگئے ____ ❤
#وہ کوئی اور ہوگے جنہیں محبت چہروں سے ہوتی ہے ..❤

UsmanRandhawa
 

#اللّٰهﷻ خود ہی سُن #لیتا ہے
#خاموش دِلوں کی #التجائیں"۔🌸

UsmanRandhawa
 

میں اپنی ذات کی صفائیاں نہیں دیتا...🔥
جس نے جیسا سوچ لیا میں ویسا ہی ہوں...♥

Beautiful Nature image
U  : وہ جن کو مل جاتی ہے من چاہی محبت💕🌹 ان سے کہنا ہمارے لیے بھی دعا کریں💕🌹 - 
UsmanRandhawa
 

opre damadam ko chalaj haka
koi ha pubg plyar ru rom majao
ID 5988184787

UsmanRandhawa
 

?سوال؟
ھرانسان اپنےدوست سےکچھ نہ کچھ سیکھتا
ھےآپ نےمجھ سے کیا
سیکھاھے؟
1,تنگ کرنا
2,پیارکرنا
3,مستی کرنا
4,مذاق کرن
5,دوستی نبھانا
6,ضدکرنا
7,غصہ کرنا
8,صبرکرنا

UsmanRandhawa
 

تنہا زندگی کا بھی اپنا ہی مزا ہے
نہ کسی کے آنے کی خوشی نہ کسی کے جانے کا غم

UsmanRandhawa
 

کہاں ملے گی_____ مثال میری ستم گری کی
کہ ہم گلابوں کے زخم کانٹوں سے سی رہے ہیں…………!!

UsmanRandhawa
 

لگایا دل بہت پر دل لگا نئیں
تیرے جیسا ہم کو ملا نئیں