Damadam.pk
UsmanRandhawa's posts | Damadam

UsmanRandhawa's posts:

UsmanRandhawa
 

" جنھیں ہم سے شکایتیں ہیں 🔥
انھیں کہنا ملیں ہم سے "💯

سنو انمول تم بھی ہو
سنو نایاب ہم بھی ہیں
اگر جو تم نہیں ملتے
سنو کم یاب ہم بھی ہیں
سنو خوشبو جو تم ٹھہرے
تو پھرگلاب ہم بھی ہیں
جو تم ہو چاندنی 
تو مہتاب ہم بھی ہیں
نہیں کوئی تم سا یہاں
تو ہم سا بھی یہاں کوئی نہیں ہے
جو ہو تم سراب کی مانند 
تو حسیں اک خواب ہم بھی ہیں.
U  : سنو انمول تم بھی ہو سنو نایاب ہم بھی ہیں اگر جو تم نہیں ملتے سنو کم یاب ہم - 
UsmanRandhawa
 

ہمارے نزدیک جو تعلق تھا
اس کی برسی نزدیک ہے

UsmanRandhawa
 

ﻣﯿﮟ ﭼﺎہتا ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺭﺍﮦ ﺑﺤﺎﻝ ﮨﻮ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ،
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺁﻧﮑﮫ ﺳﮯ۔۔۔۔۔۔۔۔ﺩﻝ ﺗﮏ ﮐﻮﺋﯽ ﮔﻠﯽ ﻧﮑﻠﮯ...!
...😢😢😢

UsmanRandhawa
 

پھر نہ ہوئی ہمت سوالوں کی
اس قدر مختصر جواب ملے

UsmanRandhawa
 

اپنے رب کو راضی کرلو اسی رمضان میں
زندگی محتاج نہیں ہوتی اگلے رمضان کی

UsmanRandhawa
 

فاصلوں کا احساس تب ہوتا ہے
جب ہم کہیں میں ٹھیک ہوں اور وہ مان بھی لے

UsmanRandhawa
 

I'm whatsapp par add karo ge

UsmanRandhawa
 

شکر ادا کرنے کی وجہ نہیں ڈھونڈنی چاہیے
بلکہ عادت ڈال لینی چاہیے
کیونکہ شکر گزار لوگوں سے اللّٰہ بڑی محبت کرتا ہے

Dil waly Jutt 💞💕
U  : Dil waly Jutt 💞💕 - 
UsmanRandhawa
 

راستے مشکل ہی سہی مگر مجھے میرےاللہ پر یقین ہے
یااللہ پاک تو اپنی ذات کے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا

UsmanRandhawa
 

محبت ایک پاکیزہ احساس ہے میرے دوست
یہ دنیا والے نہ جانے کیوں مجھے نظر بد سے دیکھتے ہیں

UsmanRandhawa
 

کہاں ساری زندگی کے گناہ اور کہاں دن میں بخشش
کون دیتا ہے اتنا بڑا پیکج سوائے میرے رب کے

An may sa kon se polite ap karty ho sab bolo
U  : An may sa kon se polite ap karty ho sab bolo - 
UsmanRandhawa
 

اپنی عادت ہی عجب ہے یارو
عالمِ غم میں بھی خوش رہتے ہیں

Sad Poetry image
U  : Han koi ,💞 - 
UsmanRandhawa
 

#ہم_تو وہ ہے جو تیری باتیں سُن کر تیرے ہوگئے ____ ❤
#وہ کوئی اور ہوگے جنہیں محبت چہروں سے ہوتی ہے ..❤

UsmanRandhawa
 

#اللّٰهﷻ خود ہی سُن #لیتا ہے
#خاموش دِلوں کی #التجائیں"۔🌸 .

UsmanRandhawa
 

kis ny Roza rkha ha 🤗

UsmanRandhawa
 

"محبت کے عادی لوگ لہجوں کی سختی, برداشت نہیں کر سکتے.. ✨🔥💔