Damadam.pk
Usman_J@ni's posts | Damadam

Usman_J@ni's posts:

Usman_J@ni
 

ﻗﺮﺍﺭ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ______ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻐﯿﺮ۔
ﮬﻢ ﺳﺞ ﺳﻨﻮﺭ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ_ﺍﺩﺍﺱ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ.....
🔥🔥

U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا ❤
ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں ❤

Usman_J@ni
 

خامیاں ہی ڈھونڈ سکتے. ہیں سب..🔥🔥
برابری کرنے کی اوقات جو نہیں🔥🔥👉

Usman_J@ni
 

وہ بچھڑا تو پھر کبھی صبح نہ ہوئی
رات ہی ہوتی گئی ــــ ہر رات کے بعد.

U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

آنکھ پُرنم‛ اشک زم زم‛ سانس مدھم‛ وقت کم
وصال راحت‛ ہجر ماتم‛ رقیب قاتل‛ موت مرہم🔥

Usman_J@ni
 

"شراب" کا" بہانہ" کرکے"زہر" دو" آج" مجھے."
___》 ساقی 《___
..."بہت" مشکل" ہوگیا" ہے"یاروں" کے"بغیر" جینا."

Usman_J@ni
 

so sad 😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😖😖😖😖😖😖😖😖😖😖😞😞😞😞😞😞😞😞😞😢😢😢😢😢😢😢😩😩😩😩😩😩😩😳😳😳😳😳😳

Usman_J@ni
 

sad .sad sad. sad. sad. sad. sad. sad. sad sad. sad. sad. sad. sad. sad

Usman_J@ni
 

booooooooooooooooooring

Usman_J@ni
 

boooooooooooring

Usman_J@ni
 

ٹیچر آپ گھر میں کون سی زبان بولتے ہو۔۔😕😕
میں نے زبان نکال کر دکھائی یہ والی😛😛🙈
اتنی سی بات پر مارنے کی کیا ضرورت تھی...😥😭😭

Usman_J@ni
 

پرائیوٹ اسکول کے بچے چڑیا گھر میں🙄
Look Monkey in Sleeping, Don’t Disturb😱
سرکاری اسکول کے بچے چڑیا گھر میں😬
او شیدے ویکھ تیرا پیو ستا پیا اے ، مار وٹا 😂😹😜

Usman_J@ni
 

خوفناک سردی کی وجہ سے دماغ میں آنے والی نویں نکور
تحقیق سے پتہ چلا ھے کہ😂
اگر دستانوں کے دونوں انگوٹھوں کو فرنٹ سے تھوڑا کاٹ
لیا جائے تو دستانے اتارے بنا بھی موبائل استعمال کیا
جا سکتا ھے😉😂
قسمیں بچپن سے ذہین تھا😂😂

Usman_J@ni
 

ٹیچر : بیٹا اپکا پیپر خالی کیوں تھا ؟
میں
"خاموشیاں ہی بہتر ہیں "
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں..😄😂😜

U  : post by jani - 
Usman_J@ni
 

فطرت سے ہوں مجبور میں دھوکہ نہیں دیتا,
ہر بار مگر خلوص بہت مہنگا پڑا مجھے.

Usman_J@ni
 

#دل_تو_خاموش_ہی_رہتا_ہے_سینے_میں____❤❤
#شور_تو_دھڑکنوں_نے_تیرے_نام_کا_مچا_رکھا_ہے___😍😘

Usman_J@ni
 

مجھ کو تکلیف میں دو گھونٹ پلا کر پانی
اُس نے پھر ميرے ــــــ تڑپنے کا تماشا دیکھا..