ہیں حاجی ایویں کریسیں
hyyyy frnds good afternon
آج کی اچھی بات
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی انگلیاں سمارٹ رہیں
تو ان کی ورزش کیلئے لائیکس اور کمنٹس کیا کریں.!
😁😁😜
بہت سناٹا ہے دمادم میں 😷 لگتا ہے سارے ایک دوسرے پہ مر گئے😁
ہوش کرو ایتھے مرو میری پوسٹ تے😁
ایک مرتبہ غالب کا سوتے ھوۓ پیشاپ نکل گیا. بیوی نے پوچھا: کہ یہ کیا کردیا؟😕
تو شاعر نے یہ شعر سنایا کہ:😄
"ناکامی عشق کا اب اتنا اثر ھوا "غالب"
آنسو نکل رھے ھیں راستے بدل بدل کر."..😁😁😂😂😆😝
*ایک عاشق اداس بیٹھا پانی میں پتھر مار رہا تھا🙁🙁*
*ایک مینڈک پانی سے نکل کر بولا*
*پانی میں آ تیری اُداسی اُتاروں سالے😠😠*
*اپنی والی کہ چکر میں میری والی کا سر پھوڑ دیا*
😜😜😄😄😆😆😁😃
پاکستان کا قومی جھوٹ:
"یار فون *silent* پر تھا" 🤭😁😂😂😂😂😂😂😂
رشتہ ہونے ہی والا تھا کہ
امی جان نے کہہ دیا ہمارا لڑکا شریف ہے 🙈🙈
پھر میری ہنسی نکل گئی۔۔🙊😂
لڑکی ۔میں نے پل میں لوگوں کو بدلتے دیکھا😲😲😲
لڑکا۔اور میں نے پارلر میں😂😂😂
تيرا نام چاند پر لکهنے کو جی چاهتا ہے
مگر
ايک تو ميرا ہاتھ نہيں جاتا
اور
دوسرا... امی نے ذياده دور جانے سے منع کيا ہے.😜😜😉😉😂😂
غلطی ہر بندے سے ہو جاتی ہے 🙁
سمجھدار وہی ہوتا ہے جو جلدی سے اپنی غلطی دوسروں پہ ڈال دے😌😌😝😜😂✌🏻
#ٹیچر: اس شعر کی تشریح کرو
"لمحوں کی خطا کی تھی صدیوں کی سزا پائی"
#پپو: اس شعر میں شاعر
"قبول ہے قبول ہے قبول ہے"
والے لمحات کو یاد کر کے دکھی ہورہا ہے
😂😂😂😂
✍😜
ایک پاگل آئینے میں خود کو دیکھ کر سوچنے لگا ۔ یار اس کو کہیں دیکھا ہوں۔۔۔!
کافی دیر سوچتے سوچتے پریشان ہو کر ۔۔۔
دھٹ تیری ۔۔ یہ تو وہی ہے جو اس دن میرے ساتھ بال کٹوارہا تھا
😆😆😜😜😜😜😜😝
hyyyyyy
اپنی محبت کا مستقبل جاننے کے لئے😍 ۔۔ٹائپ کریں🙈
اپنا نام)😚(محبوبہ کا نام)😘
اور سینڈ کردیں اپنے ابو کے نمبر پر 😂😉😁🙊🙆
پاکستان میں شادی ایک بندے کے ھوتے ھیں لیکن شادی پی سیٹنگ چار پانچ کے ھوجاتی ھے 😃😃😃
چائنا کی بندوق
اور
لاہور کی معشوق کبھی بھی دھوکا دے سکتی ہے😝😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain