کاش کوئی لڑکی😜
مجھے دھمکی دیتی😝
نمبر دو ورنہ مے روٹی🙄
نہی کاونگی🙈😁😂
hyyyyy welly logoooo a jao gup shup krin
hyyyyy
good morning
yaar muj sy to koi larki he ni phansti yaro koi tarqeeb btao
میری پوسٹ پر آیا کریں
ہمارے ہاں پھسانے کا نہیں بلکہ ہنسانے کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے 😜😂😂
heloooooo kon kon jag rha hy aooo gup shup krin
یادوں کی شال اوڑھ کر آوارہ گردیاں
کاٹی ہیں ھم نے یوں بھی دسمبر کی سردیاں🍂
_تم کیاجانو گے ہماری دوستی کی گہرائی کو
"اے دوست"❤
ہم ساتھ ہوتے ہیں تو وفا کرتے ہیں اور جب دور ہوتے ہیں تو دعاکرتے ہیں_" ...❤
....
_تم کیاجانو گے ہماری دوستی کی گہرائی کو
"اے دوست"❤
ہم ساتھ ہوتے ہیں تو وفا کرتے ہیں اور جب دور ہوتے ہیں تو دعاکرتے ہیں_" ...❤
....
bheegi palkooo par nam tumhara hy
aoo gup shup lgain
hyyyyy
وہ پوچھنا یہ تھا کہ👇😊
یہ جو دمادم پر مانو بلیاں بنی ہوی ہیں😜🙈
کیا ۔۔۔۔یہ بھی چوہے کھاتی ہیں 🤭😉😜🤣🤣🤣🤣
پانی آنکھ میں بھر کر لایا جا سکتا ہے
اب بھی جلتا شہر بچایا جا سکتا ہے
یہ مہتاب، یہ رات کی پیشانی کا گھاؤ
ایسا زخم تو دل پر کھایا جا سکتا ہے
ایک مَحبت۔۔۔اور وہ بھی ناکام محبت
لیکن اس سے کام چلایا جا سکتا ہے
جانے کیا واقعہ ہے ہونے کو..!!
جی بہت چاہتا ہے رونے کو.!!
ہم نے بھی ذندگی کو تماشا بنا دیا
اس سے گزر گئے کبھی خود سے گزر گئے
ماتم کیجیے ہماری بے بسی پر
چاہ کر بھی رابطہ نہیں کر سکتے
!ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ!!!
جو کہہ گئے دل💓 ہی توڑا💔 کونسی جان لے لی
تیری محبت کو ایسے سنبھال کے رکھا ہے میں نے.
جیسے ٹوٹا ہوا بازو لوگ سینے سے لگائے پھرتے ہیں. .
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain