انداز ہی تو بدلے ہیں الفاظ تو نہیں ❤❤❤
نام بھی وہی ہے اور پہچان بھی وہی ❤❤
جب قسمت ہی خراب ہو تو پھر تعویز کی جگہ گلے میں
مولوی بھی باندھ لو تو کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔! 😂😃😁
پاکستان میں اگر آپ اپنے ادھورے خواب پورا کرنا چاہتے ہیں تو دوبارہ سو جائیں اِس کے علاوہ اور کوئی طریقہ نہیں 😲😜😉😃😃😂
" پاگل " کتنا عجیب لفظ ہے نا 😜
لوگ کہیں تو برا لگتا ہے, لڑکی بولے تو اچھا لگتا ہے 😂😂✌🏻
بابا جی کہتے ہیں.😔تنہا ئی میں اکثر بیٹھ کر بیلنس ہی چیک کر لیا کرتے تھے
😡ظالموں نے اُس پر بھی ٹیکس لگا دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔😂😂😂😁
انسان کی پہچان دولت سے نہیں😐😐
شناختی کارڈ سے ہوتی ہے پاگلوں😝😝
کیڑی کیڑی کم دی گل دساں میں توانوں 😝😝
کوئی مجبوری نہیں ہے😏
صاحب 😣😑
گھر والے جان بوجھ کہ لڑ کی نہیں ڈھونڈ رہے 😞😡😛😂
اتنا غصہ دروازے میں انگلی آنے کا نہیں آتا جتنا یہ دیکھ کر آتا کہ
موبائل چارجنگ پر لگایا اور بٹن دبایا ہی نہیں
😠🥺🤣🤣
اگر کوئ لڑکی آپکو #گھاس نہیں ڈالتی 😕تو پریشان مت ہوں۔۔۔۔آپ انسان ہیں کھوتے نہیں😝😛😜😠😡😂👌
😂😂✌
وہ شخص جو میرا کبھی تھا ہی نہیں
اس نے مجھے کسی کا ہونے بھی نہیں دیا 💔
مجھے اچھا نہیں لگتا اس کا غیروں سے بات کرنا ...
پھر سوچتا ہو میں بھی تو غیر ہوں...😢❤
*میرا شمار ہوتا ہے مطلبی لوگوں میں*
*ارے__! مخلص تو آپ لوگ ہیں*
اداسی اور مایوسی بھری اک شام آئے گی💖💕💖
میری تصویر رکھ لینا تمہارے کام آئے گی❤💕💔💔🔥
ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﺍﭼﻬﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻫﻢ ﺍﭼﻬﮯ نہیں ﮨﯿﮟ ﻏﺎﻟﺐ ۔۔۔ 💕
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﮐﮫ ﺗﻮ ﻧﮩﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﻫﻢ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍﻧﮯ ﮐﮯ بعد❤
جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔
💔نہ جانے خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی💔
💔جو لوگ روز بات کرتے تھے وہ آج یاد بھی نہیں کرتے 💔
💓💞💞
دل میں جب جگہ نہیں بچتی
درد آنکھوں میں پھیل جاتا ہے
ُاس نے میرا صبر آزمایا ہے
ُاسے کبھی صبر نہیں آۓ گا
مل گیا ہو گا کوئی __غضب کا ہم سفر
ورنہ میرا یار ___یوں بدلنے والا نہیں تھا 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain