Damadam.pk
Usman_sk's posts | Damadam

Usman_sk's posts:

Usman_sk
 

صبر آخر اتنا مشکل کیوں ہوتا ہے ؟؟؟"
اور مسلہ یہ ہے کہ اسکے بغیر چین بھی نہیں پڑتا یہ سوال میں اکثر خود سے پوچھا کرتی تھی لیکن پھر رفتہ رفتہ میں نے زندگی کو سمجھنا شروع کیا تو پتہ چلا کہ زندگی تو صبر کے سوا کچھ بھی نہیں
کوئی بچھڑ گیا تو صبر !
کوئی روٹھ گیا تو صبر !
کسی نے کردار پہ انگلی اٹھائی تو صبر !
جو مانگا وہ نہ ملا تو صبر !
ماضی ستائے تو صبر !
اور کسی کا ذکر کرتے ہوئے آنکھ بھر آئے تو صبر !
مگر صبر تب ہی آتا ہے جب انسان اللّه کی رضا میں راضی ہونا سیکھ لیتا ہے ❤️🌻"

Digital Art and f t f
U  : Digital Art and f t f - 
Digital Art image
U  : Digital Art - 
ارادے جن کے پختہ ہوں، نظر جن کی خدا پر ہو،
تلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے۔۔۔!!✌
U  : ارادے جن کے پختہ ہوں، نظر جن کی خدا پر ہو، تلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا - 
Usman_sk
 

میرے پروردگار..!!
جتنے بھی لوگ سیلاب میں پھنسے ہوئے ہیں یا اس سے متاثر ہیں سب کی غیب سے مدد فرما آمین
🤲

Usman_sk
 

جو دل کو اچھے لگتے ہیں ۔۔ اُنہی کو اپنا کہتے ہیں❤
منافق بن کر رشتوں کی سیاست ہم نہیں کرتے 💕

Usman_sk
 

کاش تو ہم کو میسر ہی نہ آیا ہوتا
کاش ہم تیری رفاقت کے نہ عادی ہوتے

Usman_sk
 

تم تنہا رہنے کا سوچنا بھی مت⁦❣️⁩
میں تمہارا وقت ہوں ساتھ ساتھ چلوں گی❣️⁩

Usman_sk
 

جب کوئی اپ سے سچی محبت کرتا ہے تو یقین کیجئے اسے اس چیز سے بلکل فرق نہیں پڑتا کہ آپ ماضی میں کیا تھے اور موجودہ دور میں کیا ہیں ۔آپ اسکو ہر روپ میں اور ہر طرح سے پسند ہوتے ہیں اور اپکو آپکی اصلیت کے ساتھ کھل کر دنیا کے سامنے فخر سے قبول کرتا ہے ۔
اور جو لوگ آپ سے خفیہ تعلقات رکھنا چاہتے ہوں دنیا سے چھپ کر آپ سے عشق لڑا رہے ہوں تو ایسے لوگوں سے پرہیز کیجیئے خود کو تھوڑا عزت دیں _لوگوں کی تفریح کا سامان اور کھلونا بننے سے بچیں ایسے لوگوں اور رشتوں سے تنہائی بہتر ہے.😊

Usman_sk
 

-" وہ ہاتھ بہت انمول ہوتے ہیں جوآپکو اس وقت
سنبھالیں جب آپ ٹوٹ کر بکھر رہے ہوں🥀♥

Usman_sk
 

"رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ"
اے ہمارے پروردگار ! ہم پر وہ بوجھ نا ڈال جسے اٹھانے کی سکت ہم میں نہیں_" ❤️❤️

Usman_sk
 

ہم کبھی وہ نہیں لکھ پاتے یا پھر بول نہیں پاتے جو ہم پر گزرتا ہے صرف ہم اور ہمارا رب جانتا ہے کچھ الفاظ ایسے ہوتے ہیں جن کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی مگر لوگ ان لفظوں سے اذیت مانپ لیتے ہیں در حقیقت وہ یہ نہیں سوچتے ہم پر کیا گزری ہے.

Usman_sk
 

دل ہر جگہ نہیں لگتا، لاڈ ہر کسی سے نہیں اٹھوائے جاتے، پاگل پن کی سبھی حرکتیں ہر کسی کے سامنے نہیں کی جاتیں، مان ہر کسی پہ نہیں ہوتا،
ہر کسی کے لیے ہم بچوں جیسے نہیں بنتے، کھلی کتاب کی طرح ہر ایک کی آنکھوں سے پڑھے جانے کی خواہش نہیں ہوتی۔" کچھ لوگ ہوتے ہیں". کبھی کہیں، کسی بھی جگہ ہجوم میں نگاہ نہیں رُکتی،
نظر کسی ایک پہ ہی ٹکتی ہے۔ سمجھنا چاہیے کہ دل ایک نا معلوم جزیرہ نہیں جو ہر کشتی کو پناہ دینا چاہتا ہے💯💔✌️

Usman_sk
 

اب تجھے میں بھول جانے والا ہوں
یاد کرنا یاد آنا سب حرام