بات سجدوں کی نھیں خلوص _دل کی ھوتی ھے
"اقبال"
ھر میخانے میں شرابی اور ھر مسجد میں
نمازی نھیں ھوتا.
میں سمجها ، میری گهٹن مٹانے آیا تھا
وه جهونکا تو ........ دیا بجهانے آیا تها
س-ش
بچھڑنے والے تیرے لیے ایک مشورہ ہے
کبھی ہمارا خیال آئے تو آنے دینا 💔💔
یہ بھی اچھا ہے کہ ہم اچھے نہیں ہیں🔥
Good night
آذاد کردئیے من پسند لوگ۔۔۔۔۔؛😏🍂🍁
🍂نہ کوئی خواہش نہ کوئی روگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؛💔
ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ ''محبت''ہو..
کچھ رشتے ''محبت'' سے بھی اونچا مقام رکھتےہیں..❤️
ہم نے کب تم سے ملاقات کا وعدہ چاہا❤
❤دور رہ کر بھی تمہیں تم سے ذیادہ چاہا❤
ہم نے کب تم سے ملاقات کا وعدہ چاہا❤
❤دور رہ کر بھی تمہیں تم سے ذیادہ چاہا❤
💘کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔
💘کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ 💔
ویسے ہی آپ کو وہم ہے افلاک نشین 🌸
آپ لوگ بڑے لوگ ہو ہم خاک نشین 🔥
💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!!
💞
💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!!
Kuch log attitude asy dekha rehy hoty jasy yaha ky tm lagy ho
فرصت میں یاد کرنا ہو تو کبھی نہ کرنا....
میں تنہا ضرور ہوں مگر فضول نہیں....😏
❤وہ میری "سوچ" ہے ۔۔۔صاحب۔!❤
❤کوئئ اور اسے ۔۔سوچے بھی کیوں🔥
چلو نا ساتھ چلتے ہیں _______سمندر کے کنارے تک....!
کنارے پر ہی دیکھیں________ گے کنارا کون کرتا ہے......!
🔥🔥
°` جن کو غربت کی وجہ سے ہم شادیوں پر نہیں بلاتے
°` وہ سب سے پہلے ہمارے جنازے میں شریک ہوتے ھیں 💯"
°` جن کو غربت کی وجہ سے ہم شادیوں پر نہیں بلاتے
°` وہ سب سے پہلے ہمارے جنازے میں شریک ہوتے ھیں 💯"
HMY apno ny lota gaoro ma kha dam tha
Humari khashti bi waha doobi jaha paani km th
Good night
Kabi kisi ko tklef na dena
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain