جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔
- کر سکتی تو اپنی ذات سے یہ عدل کرتی
اپنے اندر سے کاش اس کاش کو بے دخل کرتی❤️
*بھروسہ لفظ چھوٹا ہے*
*مگر ثابت کرنے میں پوری عمر لگ جاتی ہے💕*
وہ ہاتھ بہت انمول ہوتے ہیں جو آپکو اس وقت سنبھالیں جب آپ ٹوٹ کر بکھر رہے ہوں 🔥💯😌
#ہم اُس #میدان کے #کھیلاڑی ہیں💯
#جہاں تم بس #تالیاں #مارسکتے ہو
تجھےمعـــــــــــــلوم نہیں اندازہمارا ... ❤
آنکھ جس طرف بھی ﺍٹھ جائے ﻭﺍﺭ خالی نہیں جاتا..💗
اسی الا سوچ دے مالک کا ساڈی سوچ بازاری کوی نھیں تے
سادا اپنی بال کے سیکی کے پاوے چن سرداری کوی نھیں تے
جند دیتی اے سجن تے حکما تے سانو ھور ھماری کوی نھیں تے
اسی اوکھ دے ویلے چھڈ جاویے ساڈی اھو جی یاری کوی نھیں
👈زندگی میں بس دلوں کو جتینے کا مقصد رکھنا
ورنہ دنیا جیت کر تو سکندر بھی خالی ہاتھ گیا تھا❤
💔ضدی ہوں پلٹ آتا ہوں پھر تیری گلی میں💔
💞پتھر تو مجھے پہلے بھی__ سو بار لگے ہیں💞
💔ضدی ہوں پلٹ آتا ہوں پھر تیری گلی میں💔
💞پتھر تو مجھے پہلے بھی__ سو بار لگے ہیں💞
"_یہ تجربات کتابوں میں تھوڑی لکھے تھے۔۔۔۔۔❣
بہت سے سال لگے اور سال بھی جوانی کے۔۔۔۔۔❣
مجھ میں لاکھ برائی ہی سہی مگر ایک خوبی بھی ہے
میں نے کبھی کسی سے تعلق مطلب کے لئے نہیں رکھا۔
🌹کیا پایا میں نے _ صدیوں کی مُحبّت سے🌹
🍁ایک شاعری کا ہُنر, دوسرا جاگنے کی سزا
سردار نے رشتے کے لیے فوٹو کھچوایا پیچھے گدا بھی آگیا
لکھوا کر بھیجا ھم آگے والے ہے 🤣🤣🤣🤣
ہزار فلمیں دیکھ لوں مگر
جو مزہ محلے میں لڑائی دیکھنے کا ہے وہ کہیں نہی 😄😂😂😂😂
😋😋
بیوفائی تک تو ٹھیک تھا
مگر جاتے جاتے سھیلیوں سے بلاک کروانا ضروری تھا کیا.🤣😂😐😕
گھومتے پھرتے، ناچتے کودتے🙈😇
پوسٹ کرتے رہئیے 🙉 ,😋
🙈🙈🙈😝
کیونکہ ایڈمن نے آپ کو گروپ میں بھرتی کیا ہے,🙊😋
😋😝
ہسپتال میں نہیں.... ,🙊😆😜🤪 🤪😜
😂😅😂😳
میاں بیوی کے بیچ جھگڑا ہوا، جھگڑے کے دوران شوہر نے ایک جملہ کہا جس سے جھگڑا ہی ختم ہو گیا۔
“خوبصورت ہو تو اس کا مطلب تم کچھ بھی بولو گی؟”
اس کے بعد بیوی نے کچھ کہا ہی نہیں اور چائے کے ساتھ پکوڑوں سے بھی نوازا😂😜😏😏❣️
#ADii
~سچ کو تمیز ہی نہيں___ بات کرنے کی😏🍁
~جھوٹ کو دیکھو ___کتنا میٹھا بولتا ھے🔥🎀
شاکر
کام کروں ایسے کہ پہچان بن جائے ۔ قدم چلاوں ایسے کہ نصیب بن جائے ۔ یہ زندگی تو سب جیتے ہیں زندگی جیوں ایسے کہ مثال بن جائے ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain