سارا ہفتہ صبح اٹھنے میں موت پڑتی ہے۔۔۔😕😕
اور اتوار والے دن ایسے آنکھ کھلتی ہے جیسے میں نے قوم سے خطاب کرنا ہو😓😒😒😒😒😒😒😒🤧
بار بار ہوتی ہے، بار بار کرتے ہیں...💔💔💔
لوگ اب محبت کا کاروبار کرتے ہیں...💔💔💔
بار بار ہوتی ہے، بار بار کرتے ہیں...💔💔💔
لوگ اب محبت کا کاروبار کرتے ہیں...💔💔💔
ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!
ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر*
*ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا💔💔💔💔
بابا جی فرماتے ہیں
تعلیم ہر کسی کا حق ہے
زیادہ پڑھ کے دوسروں کا حق نہ ماریں😜😝🙊
"- سنو تم جان ہو میری 🔥
مجھے بے جان مت کرنا ●○●❤ -"ﺍﺩﺍﺱ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﺮﻧﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺯﻭﻕ،🔥
ﺧﻮﺵ ﻣﺰﺍﺝ ﺭﮨﻨﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺷﻮﻕ...🖤🥀
محبت کرنے والوں کی تجارت بھی نرالی ہے
منافع چھوڑ دیتے ہیں خسارے بانٹ لیتے ہیں❣️✨🥀
اب ان کے دل پر لگ جاتی ہیں باتیں ہماری😥
🍃جو کہتی تھی تم کچھ بھی کہو اچھا لگتا ہے⚘ ..!!
💞?💞
#سر اٹھا کر چلنا #عادت ہے #میری
#کیونکہ_میرا #بھائی #میرا_سر کبھی #جھکنے نہیں دیتا.
غریبوں کا پرپوز کرنے کا طریقہ 😇😇
ویلی پھیردی رہندی کسی غریب دے کم آجا 😂😂😂😂😂😂😂😂😂
لوگوں کا شکوہ نہ کرو بلکہ خود کو بدلو پاؤں کو مٹی سے بچانے کا طریقہ جوتا پہننا ہے نہ کہ سارے شہر میں قالین بچھانا !!!🔥
ضروری نہیں کہ ہر لکھا جانے والا لفظ پڑھنے والے کے معیار کے مطابق ہو،
لکھنے والا اپنی کیفیت، جبکہ پڑھنے والا اپنی کیفیت میں ہوتا ہے۔. ❤
*MALIK*
اگر محبت ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی ہزار پگلی🦅🥀
کوس دور رہنے والا بھی تمھارے ساتھ ہے 🦅🥀
اتنی جلدی تو ہوا بھی نہیں بدلتی ۔۔🦅🥀
جتنی جلدی لوگ بدل جاتے ہیں فراز🦅🥀
عروج پر تو ہر کوئی ملاتا ہے ہاتھوں میں ہاتھ
" صاحب"
مشکلوں میں جو ساتھ چلیں انہیں ہم دوست کہتے ہیں😘
🔥 لوگ کہتے ہیں سمجھو تو خاموشیاں بھی بولتی ھیں🔥
میں عرصے سے خاموش ھوں اور وہ برسوں سے بے خبر💔
نفرتوں کے بازار میں جینے کا الگ ہی مزہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!💔💔💔
لوگ رلانا نہیں چھوڑ تے اور ہم مسکرانا نہیں چھوڑتے۔۔۔۔۔۔!!!!!!
ہم سے نفرت کچھ یوں بھی نبھائی گئی
ہمارے سامنے چائے بنا کر اوروں کو پلائی گئی
ٍ ٍ ٍٍٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ
🔥🔥آتٍشٍٍ عٍشٍقُُ🔥🔥ًٍٍٍٍٍُٰٰٰ
ُُُُُ ُ ُُ ُ ُ ُ ُُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ
❣ سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے ❣
❣ بس اتنی سی خواہش ہے ______ تم میرے ہو کے رھو 😔😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain